آج کا دن ہمیں اس عظیم قائد کی یاد دلاتا ہے جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نصب العین دیا۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ کی ولولہ انگیز قیادت اور برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی انتھک جدوجہد سے پاکستان وجود میں آیا۔