موت تک کیوں اسے دھڑکنا ہے
وصؔی شاہ
موت تک کیوں اسے دھڑکنا ہے
وصؔی شاہ
حسد وہیں سے آتا ہے جہاں لوگ تمہارے گھر میں داخل ہو کر تمہاری نعمتوں سے واقف ہو جاتے ہیں۔

آج کا دن ہمیں اس عظیم قائد کی یاد دلاتا ہے جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نصب العین دیا۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ کی ولولہ انگیز قیادت اور برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی انتھک جدوجہد سے پاکستان وجود میں آیا۔

سُبْحَنَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ
پاک ہے تو (اے اللہ)! ہمیں کوئی علم نہیں مگر وہی جو تو نے ہمیں سکھایا۔ بے شک تو ہی علم والا، حکمت والا ہے۔"

Pakistan strongly condemns the attack on Doha 🇶🇦 by Israel, says the PM.