Mohammad Adnan Tariq
danighumman.bsky.social
Mohammad Adnan Tariq
@danighumman.bsky.social
‏اسلام آباد میں سندھ سے آئی پولیس کے ساتھ سخت زیادتی ہو رہی ہے۔ نہ انہیں آرام دیا اور نہ مناسب کھانا دیا گیا۔ اب انہیں آخر میں مظاہرین کے سامنے دھکیلا جا رہا ہے۔ مجھے خدشہ ہے کہ سندھ پولیس کے ساتھ کوئی بڑی زیادتی کرکے عوام پر الزام لگایا جا سکتا
November 26, 2024 at 7:30 AM
Important message, relevant word of the day (stratocracy) & a magnificent moustache.
November 26, 2024 at 6:00 AM
‏بنانا عدت کا کیس اور دلوانا ہمدردی کی گواہیاں
جیتنا فارم47 پہ اور کہلانا وزیراعلی
November 26, 2024 at 5:57 AM
‏اب تحریک انصاف کو پنجاب پر انحصار کرنا ہوگا۔
خیبر پختونخواہ، بلوچستان، راولپنڈی اور اسلام آباد نے اپنا کام کر دکھایا۔
November 26, 2024 at 5:54 AM
کچھ لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور کچھ لوگ فجر کے لیے جاگتے ہیں۔ کچھ کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے، اور کچھ کو نیند نماز سے بہتر لگتی ہے۔ بے شک فلاح پا گیا وہ جس نے اللہ کا راستہ چنا۔ ❤️
November 26, 2024 at 5:36 AM
‏عمران خان نے کہا تھا کہ اگر مجھے حکومت سے نکالا تو میں " خطرے ناک " ہو جاؤں گا اس پر دشمن ہنسے کہ عمران خان کو تو خطرناک کہنا بھی نہیں آتا ، ہن پتہ لگا جے کہ خطرناک اور خطرےناک وچ کی فرق ہوندا ! محمد حنیف ۔۔۔
November 25, 2024 at 6:46 PM
‏چیزیں جو خوف زدہ کر دیتی ہیں...!!
‏اونچی آواز ،
‏ڈھلتی شامیں ،
‏طوفانی راتیں ،
‏احساس سے عاری پتھر نما دل ،
‏مغلظات بکتی زبانیں ،
‏سخت آزمائش کے دن ،
‏اور...
‏منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے انسان✨🖤
November 23, 2024 at 4:20 PM
"جب تم اپنے نفس کو پریشان دیکھو، تو اِستغفار کو لازم پکڑو؛
کیونکہ اِستغفار اُن چیزوں میں سے ہے، جِن کے ذریعے اللَّه بندے پر دروازے کھول دیتے ہے!"
امام ابنِ عثیمین رحمه اللَّه
(شرح الكافية الشافية : 189/3)
November 19, 2024 at 4:01 PM
Why Indian not coming Pakistan
November 19, 2024 at 12:03 PM
November 19, 2024 at 8:24 AM
Reposted by Mohammad Adnan Tariq
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
November 19, 2024 at 6:55 AM
*✫ 👈🏻 مہکتے الفاظ 👉🏻 ✫*

*امام سفیان ثوری رحمه الله*
*کہتے ہیں:*

آدمی کے لیے ضروری ہے کہ
وہ اپنی اولاد کو عـــلم دین
حاصل کرنے پر مجبور کرے،
کیـــوں کہ اس کے بارے میں
اس سے حساب ہوگا اور باپ
اپنی اولاد کی تعلیـــــــــم کا
ذمـــــــــــــــــــــــــــــہ دار ہے۔

*(سیر أعلام النبلاء ۲۷۳/۷
November 19, 2024 at 7:41 AM
" خدایا! مجھے ہر اس شے سے آزاد کردے، جسکی وجہ سے میں دنیا و آخرت کے معاملات میں درد و پریشانی کا شکار ہوں، اور مجھے ایسی جگہ سے رزق دے جہاں میرا گمان بھی نہ جائے، اور میرے تمام گناہوں کو معاف کردے، اور میری

01"
November 18, 2024 at 8:08 PM
ہمیں اتنا ڈرا دیا گیا ہے کہ ہم اپنا جائز حق مانگنے کیلئے بھی محشر کے منتظر ہیں ۔۔۔
November 18, 2024 at 7:28 PM
داڑھی، ٹوپی، تسبیح اور نمازوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیں۔
اہلِ علم معاملات دیکھ کر متاثر ہوتے ہیں۔✍️💯.
November 18, 2024 at 7:14 PM