Dua Faisal
cupid001.bsky.social
Dua Faisal
@cupid001.bsky.social
Professional women
اسٹیبلشمنٹ اپنے سارے #بیغیرت ٹاؤٹ اور بکاؤ میڈیا عمران خان کی 24 نومبر کی فائنل کال روکنے کے لیے میدان میں اتار چکی ہے، فارم 47 کی کٹھ پتلیوں سے کوئی اعلیٰ سطحی رابطہ نہ ہی ہوا ہے نہ ہو سکتا ہے، فائنل کال عمران خان کی ہے 24 نومبر کو ہر حال ڈی چوک پہنچنا ہے اپنی تیاری کریں۔
November 19, 2024 at 5:47 AM
جھوٹ، مکر و فریب، منافقت، پروپیگنڈہ، بیشرمی اور بیغیرتی میں ابلیس آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔
جوانو یہ سب آپکو متنفر کرنے کے لیے جھوٹا پراپیگنڈا کیا جا رہا ھے.
اب نھیں تو پھر کبھی نھیں بس یہ یاد رکھنا یہ تمھاری آنیوالی نسلوں کی بقا کا مسئلہ ھے
November 19, 2024 at 4:56 AM
آئی ٹی انڈسٹری تمہاری بے غیرتیوں اور انٹرنیٹ بندش کے باعث نہیں چل سکتی ۔ ڈفرز ایسوسی ایشن میں اس والے کی جہالت اور ڈھٹائی کا اپنا ہی معیار ہے۔
بولے آئی ٹی انڈسٹری
جاہلو دنیا میں تم کو اس فیلڈ میں جانتا ہی کون ھے
November 19, 2024 at 4:44 AM
#محبت_مافیا
‏میں ویکھاں، میرا یار نہ ویکھے، میں نہ ویکھاں،تے او ویکھے
ایڈے بخت میں کیتھوں لیانواں کہ میرے ویکھن دے وچ ویکھے
‏ماہی تیرے اندر وسدا تینوں ایویئن پہن بُھلیکھے
یار فریدا بوہے یار دے مرئیے، بھانویں ویکھے یا نہ ویکھے.
خواجہ غُلام فریدؒ
November 19, 2024 at 4:12 AM