Dua Faisal
cupid001.bsky.social
Dua Faisal
@cupid001.bsky.social
Professional women
Reposted by Dua Faisal
‏اب نہ نکلو گے، تو کب نکلو گے؟
جان جائے گی تو تب نکلو گے؟

بُت سبھی خوف کے گِر جائیں گے،
تم کفن باندھ کے، جب نکلو گے!

‎#نومبر24_خان_کی_کال
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 12:59 PM
Reposted by Dua Faisal
*خوف پیچھے چھوڑ کے*✌️
*جو آگ سے گزر سکو*🔥
*تو کیا ہے جو نہ کر سکو*

*دن بہ دن لوگوں میں آگاہی بڑھتی جا رہی ہے، 💯 جس طرح کا جوش ۸ فروری کے وقت تھا، اسی طرف جارہے ہیں سب الحمدللہ !*
*ان شاء اللہ اِس دفعہ قوم کی جیت ضرور نصیب ہونگی*✌️✌️
#PTI_Followers

#نومبر24_خان_کی_کال

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 12:22 PM
Reposted by Dua Faisal
اس بچے نے غریدہ فاروقی کے منہ پر تماچہ مارا اور صاف صاف کہا کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں
اس ویڈیو کو ریپوسٹ کر کے پوری دنیا میں پھیلا دو تاکہ سب جان جائیں اس ملک کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے #imrankhan #garidafarooqi #SecretMan #pti
November 19, 2024 at 1:46 PM
Reposted by Dua Faisal
پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ترین شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کراچی میں زیر تکمیل ہے ۔

ہسپتال کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے دل کھول کر باقاعدگی سے عطیات دیں ۔

صدقات اور عطیات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں shaukatkhanum.org.pk/skmch-karachi

#یہ_زمہ_ہمارا_ہے
‎#SKMCH
‎#PTI_Followers
November 19, 2024 at 11:01 AM
Reposted by Dua Faisal
عمران خان نے بارہا کہا فوج بھی میری، مُلک بھی میرا ہے، فوج کی پاکستان کیلئے ایسے ضرورت ہے جیسے ایک بدن کیلئے روح کی، جب سب اپنا، اپنا کام کریں گے کوئی اختلاف نہیں ہوگا، علی محمد خان
November 19, 2024 at 2:31 PM
Reposted by Dua Faisal
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
November 18, 2024 at 3:35 PM
Reposted by Dua Faisal
November 19, 2024 at 7:25 AM
Reposted by Dua Faisal
November 19, 2024 at 8:25 AM
Reposted by Dua Faisal
‏اوریا مقبول جان کو رہا کیاجائے-
November 19, 2024 at 8:26 AM
Reposted by Dua Faisal
‏عمران خان کو ڈرایا جا رہا ہے سسٹم میں آجاؤ یا حکومت میں آ جاؤ اور نظام کو چلنے دو

لیکن عمران خان نے کہا ہے کہ آپ جتنے مرضی طاقتور ہوں مگر عوام کی طاقت میرے ساتھ ہے میں نہیں مانتا آپ کی بات۔۔۔۔

اجمل جامی
November 19, 2024 at 8:03 AM
Reposted by Dua Faisal
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

عمران خان صاحب کیلئے ہر پلیٹ فارم پر ایک مضبوط ٹیم بننا ہے🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ یہاں سب کے فالورز بڑھیں گے۔
November 19, 2024 at 7:56 AM
Reposted by Dua Faisal

#PTI_Followers
*_`‏دو ٹوک موقف`_*🚨

جیو نیوز کی خبر فیک ہے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کسی سطح پر کوئ رابطہ نہیں ہے،_*
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 8:03 AM
Reposted by Dua Faisal
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 7:31 AM