Critical Look
criticallook.bsky.social
Critical Look
@criticallook.bsky.social
کیا وہ بھی فالو بیک دیں گی؟
ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرنز، ممبر قومی اسمبلی ادی شازیہ عطاء مری کو بلیو اسکائے پر فالو کریں۔
@shaziamarri.bsky.social
November 20, 2024 at 3:37 AM
Sky
November 18, 2024 at 2:18 PM
نہیں میرے خیال میں بادشاہ کے ہاتھ سے مونگ پھلی کا دانہ جو فرش پر گر جائے اسے ڈھونڈنا۔۔۔۔۔۔
چلغوزے پستے چھیلنا ❤️🙄
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
جو بادشاہ کے ساتھ 2 بندے پنکھے سے ہوا
دے رہے ہوتے ہیں سردیوں میں ان کی کیا ڈیوٹی
ہوتی ہوگی🤔🙄😏😑🤣
November 18, 2024 at 11:24 AM
یہ تو یوتھیوں کی طرح جلے ھوئے ہیں۔
اھلا و سھلاً مرحبا
لئیجیے پکوڑے نوش فرمائیے آپ سے پہلے ھر آنے والے کو یہی پکوڑے پیش کئے گئے ھیں
😂😂😂
November 18, 2024 at 11:21 AM
یعنی یہ حرام کے زمرہ میں نہیں آتا۔۔۔۔۔
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ
بلیو اسکائے بنا کسی وی پی این کے چلے گا۔
November 18, 2024 at 11:17 AM