chuhan786.bsky.social
@chuhan786.bsky.social
Reposted
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان صاحب کا مختصر تعارف۔۔۔

#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#GetWellSoonDG
#PakistanLovesImranKhan
December 7, 2025 at 2:34 AM
Reposted
پاکستان کی تاریخ کا قبائلی اضلاع کے لیے سب سے بڑا ترقیاتی پیکج!

پارٹی چیئرمین عمران خان کے ویژن اور
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی عملی قیادت میں ضم قبائلی اضلاع کی تقدیر بدلنے والا ایک ہزار ارب روپے کا تاریخی منصوبہ!
November 7, 2025 at 7:47 AM
Reposted
ضمانت کی مٹھائی کی اتنی تکلیف ہوئی کہ شاہ ریز، جو 6 مئی سے 12 مئی تک چترال تھا، اس کو اٹھا لیا گیا۔ دو سال آپ سوئے رہے؟ مقصد عمران خان اور ان کے خاندان پر دباؤ ڈالنا ہے کسی طرح وہ معافی مانگیں، جوکہ ایک خواب ہے۔ نعیم حیدر پنجوتھہ
August 24, 2025 at 8:47 AM
Reposted
یہ سارے اتفاقات بس 2021 تک ہی تھے، حالانکہ آج کل ہر روز اتوار بازار لگتا ہے! تلاشِ گمشدہ! قاسم سوری
July 20, 2025 at 4:49 AM
Reposted
“میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا۔”
- عمران خان
July 3, 2025 at 8:03 AM
Reposted
“عمران خان پاکستان کی سیاست کا محور ہیں، دنیا کی کوئی طاقت اُنہیں مائنس نہیں کر سکتی، میں اُن کے خاندان اور علیمہ باجی کو بھی تسلی دیتا ہوں” بیرسٹر گوہر
June 26, 2025 at 11:48 AM
Reposted
عوام کا دو ٹوک پیغام!
June 26, 2025 at 1:40 AM
Reposted
‏فارم 47 نمونہ حکومت کی معیشت کے سیاہ کارنامے:

•ملکی تاریخ کی بدترین تین سالہ معاشی کارکردگی
•زراعت کا جنازہ نکال دیا
•بڑی صنعتیں تباہ و برباد
•سرکاری اعداد و شمار میں دیدہ دلیری سے ہیر پھیر
•ریکارڈ مہنگائی جس نے کروڑوں لوگ خطِ غربت سے نیچے دھکیل دیے
June 9, 2025 at 2:39 PM
Reposted
فائزہ مراد کو فوری طور پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات (سنٹرل پنجاب ریجن) مقرر کردیا گیا
June 3, 2025 at 8:22 AM
Reposted
وفا کا دوسرا نام، شاہ محمود قریشی!
دو سال کی ناجائز قید، سختیوں اور شدید طبیعت کی خرابی کے باوجود بھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ آج بھی حق کے راستے پر ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ بہادر نائب کپتان کو قوم کا سلام!
#ReleaseCyberWarriorsLeader
May 19, 2025 at 11:54 AM
Reposted
‏1) القادر یونیورسٹی کی آڈٹ رپورٹیں ویب سائٹ پر موجود ہیں
‏اور ایجینسیاں بھی اس میں کوئی دو نمبری نہیں نکال سکیں

‏2) پاکستان تحریک انصاف کے ایک ایک روپے کا آڈٹ اور حساب کتاب اور آڈٹ ہوتا ہے

‏2) تحریک انصاف کا سوشل میڈیا آفیشل SMT دیکھتی ہے علیمہ خان نہیں
April 20, 2025 at 5:56 AM
Reposted
Illegally Detained Fascism Can't Defeat Ideology.
#ReleaseImranKhan
April 5, 2025 at 3:16 PM
Reposted
‏تحریک تحفظ آئین کا جلسہ
🗓 3 اپریل 2025
📍پشین ، بلوچستان
April 3, 2025 at 7:18 AM
Reposted
امن کا سفیر، عمران خان!

#ImranKhanForPeace
March 29, 2025 at 1:01 PM
Reposted
پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کیلئے خدمات۔۔ ناروے کی سیاسی جماعت "پارٹیئٹ سینٹرم" (Partiet Sentrum) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو 'نوبل امن انعام' کے لیے نامزد کر دیا

#ImranKhan
March 29, 2025 at 6:52 AM
Reposted
اللہ پر ہے ایمان
مشکل کرے گا آسان
رہا ہوگا کپتان
دوبارہ ہوگا امن وامان
منتظر ہے اس لمحے کا
سارا پاکستان
March 23, 2025 at 9:55 AM
Reposted
The Real Establishment.
March 19, 2025 at 12:06 AM
Reposted
کہا جاتا ہے ‏“ہمارے پاس طاقتور سیکیورٹی فورسز ہیں اگر یہ نہ ہوتیں تو آج پاکستان کا حشر Syria جیسا ہوتا”
پوچھنا یہ تھا کہ پاکستان کا حشر سیریا سے بھی برا ہو چکا ہے۔ دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی رینکنگ میں ہم سیریا سے بھی 368 پوائنٹس نیچے گر گئے،عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر تک آنے میں 493 پوائنٹس کم ہیں
March 9, 2025 at 1:56 PM
February 19, 2025 at 5:24 AM
Reposted
"آپ نے ریحانہ ڈار کے گریبان پر ہاتھ ڈالا آپ کو اللہ یاد نہیں آیا، آپ نے قیصرہ الہی کے سر سے چادر کھینچی آپ کو اللہ یاد نہیں آیا،" صنم جاوید
February 18, 2025 at 12:49 PM
Reposted
خواتین کی عزت پر بھاشن دینے والے منافق کو کوئی بتائے ڈاکٹر یاسمین راشد دو سال سے جیل میں ناحق قید ہیں، صنم جاوید
February 17, 2025 at 3:38 AM
Reposted
‏پاکستان کی جمہوریت آج ختم ہوچُکی ہے، رول آف لا انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 142 میں سے 140 ہے، 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا قتل عام کردیا گیا ہے.
کپتان عمران خان
February 10, 2025 at 2:16 PM
Reposted
ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود، یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔

#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
February 8, 2025 at 2:30 PM
Reposted
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر انصاف لائرز فورم پاکستان کی تمام تر تنظیم کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئی تنظیم نو منتخب کی جاۓ گی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
February 7, 2025 at 11:35 AM
February 5, 2025 at 3:09 AM