ہم بدل جانے والوں کو مردہ تصور کرتے ہے ۔!!!
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💞
ش سے شديدہو کر ق سےقہر بن گيا
ش سے شديدہو کر ق سےقہر بن گيا
موت اور محبت جو اختیار کرتے ہیں
وہ جو عشق والے تھے ، ہم بھی اُن کے جیسے ہیں
انتظار کرتے تھے، انتظار کرتے ہیں
موت اور محبت جو اختیار کرتے ہیں
وہ جو عشق والے تھے ، ہم بھی اُن کے جیسے ہیں
انتظار کرتے تھے، انتظار کرتے ہیں
ہم ساتھ لیۓ پھرتے ہیں زنجیر تمہاری !!!!
ہم ساتھ لیۓ پھرتے ہیں زنجیر تمہاری !!!!
"بخت" یاقوت سے باہر کبھی آیا ہی نہیں
"بخت" یاقوت سے باہر کبھی آیا ہی نہیں
تم نے مجھے پہچانا ____اناالعشق اناالعشق
ہر آنکھ ھے وارفتہِ نظارہ ___مجھے دیکھا
ھے نرگسِ مستانہ ____ اناالعشق اناالعشق
عاشق ہوکہ معشوق سبھی روپ ہیں میرے
ھو شمع کہ پروانہ ____اناالعشق اناالعشق
تم نے مجھے پہچانا ____اناالعشق اناالعشق
ہر آنکھ ھے وارفتہِ نظارہ ___مجھے دیکھا
ھے نرگسِ مستانہ ____ اناالعشق اناالعشق
عاشق ہوکہ معشوق سبھی روپ ہیں میرے
ھو شمع کہ پروانہ ____اناالعشق اناالعشق
🤣🤣
کچھ باتوں کا جواب نہیں ملتا🥀
شب بخیر
🤣🤣
تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو💔
تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو💔
صبح بخیر۔❤️
❤️اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش ، سچ ، یقین
کوشش : دن بہتر کے لیے
سچائی : اپنے کام کے ساتھ
یقین : الله کی ذات پر❤️
صبح بخیر۔❤️
❤️اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش ، سچ ، یقین
کوشش : دن بہتر کے لیے
سچائی : اپنے کام کے ساتھ
یقین : الله کی ذات پر❤️
نا تیرے دل میں نا خیال میں نا خواب میں
یہ جان کر بھی ہم ارتکاب محبت کئے ہیں۔۔
کہ تم ہوتے تو ہو ملنگ مگر کسی کے خیال میں
سنا ہے حسن کی دیویاں ہار جاتی ہیں تب
جب دیوتا ہوتا ہے مجنوں ساحرہ کے پیار میں
!!
نا تیرے دل میں نا خیال میں نا خواب میں
یہ جان کر بھی ہم ارتکاب محبت کئے ہیں۔۔
کہ تم ہوتے تو ہو ملنگ مگر کسی کے خیال میں
سنا ہے حسن کی دیویاں ہار جاتی ہیں تب
جب دیوتا ہوتا ہے مجنوں ساحرہ کے پیار میں
!!
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤
دل بیتاب قیامت نہ اٹھادی تونے.؟؟
دل بیتاب قیامت نہ اٹھادی تونے.؟؟
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
ہم ہواؤں کی طرح جا کے، اُسے چُھو آئے
بس گئی ہے میرے احساس میں، یہ کیسی مَہک
کوئی خوشبُو میں لگاؤں تیری خُوشبو آئے
خُوبصُورت ہیں بہت دنیا کے، جُھوٹے وعدے
پھول کاغذ کے لیے، کانچ کے بازو آئے
اُس نے چُھو کر، مجھے پتھر سے پِھر انسان کیا
مدتوں بعد میری آنکھوں میں آنسو آئے

میرا چہرہ ، ۔۔۔مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش
یا تو پانی سے۔۔۔۔۔ کوئی شیشہ بنا میرے لیے
یا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینے سے یہ دھول ہٹا زنگ تراش
میرے۔۔۔۔۔ آنچل کو بنانے کے لیے گھول دھنک
اور پھر پھول سے۔۔۔ تتلی سے کئی رنگ تراش

کوئی لَمحَہ صُبحِ وِصال کا کوئ شامِ ہِجر کی مُدّتیں
فیض احمد فیضؔ
#قومی_زبان
کوئی لَمحَہ صُبحِ وِصال کا کوئ شامِ ہِجر کی مُدّتیں
فیض احمد فیضؔ
#قومی_زبان
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💞
وہ مجھکو بھول بیٹھا ہے , میرا وجدان کہتا ھے🍁
ملاقاتیں نہیں ممکن , تعلق بھی محال اب تو
تیرے لہجے کی چاہت کا , چھپا فقدان کہتا ھے🥀
تیری آنکھوں سے یہ قیدی , گرے گا اشک کی مانند
یہاں سے بھاگ جانے کو , مجھے زندان کہتا ھے🖤

بکھری زلفیں، لباس اجڑا، وجود خستہ، بغیر تیرے،
عمیق جنگل، گھپ اندھیرا، ﮈوبی سانسیں، ضعیف دھڑکن
برہنہ پاؤں، بے نام منزل، نشاں نہ رستہ، بغیر تیرے،
خاموش بلبل، سرد پت جھڑ، بے رنگ موسم، ویران گلشن

ﮔﺮﺩﺵِ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﭨﮭﭩﮭﮏ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ، ﺗﻮﺑﮧ!
ﺟﯿﺴﮯ ﺑﺠﻠﯽ ﭼﻤﮏ ﭼﻤﮏ ﺟﺎﺋﮯ
ﮨﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﻣﮧ ﺟﺒﯿﮟ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻋﺪﻡ
ﺟﯿﺴﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﺍﭨﮏ ﺟﺎﺋﮯ
#قومی_زبان
ﮔﺮﺩﺵِ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﭨﮭﭩﮭﮏ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ، ﺗﻮﺑﮧ!
ﺟﯿﺴﮯ ﺑﺠﻠﯽ ﭼﻤﮏ ﭼﻤﮏ ﺟﺎﺋﮯ
ﮨﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﻣﮧ ﺟﺒﯿﮟ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻋﺪﻡ
ﺟﯿﺴﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻡ ﺍﭨﮏ ﺟﺎﺋﮯ
#قومی_زبان
پھر نہ جانے کدھر گئے مجھ میں ،
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں ،
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں ،
یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں ،
وہ جو تُم تھے وہ مر گئے مجھ میں ،
میں وہ پل تھا جو کھا گیا صدیاں ،
سب زمانے گزر گئے مجھ میں ،
#قومی_زبان
پھر نہ جانے کدھر گئے مجھ میں ،
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں ،
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں ،
یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں ،
وہ جو تُم تھے وہ مر گئے مجھ میں ،
میں وہ پل تھا جو کھا گیا صدیاں ،
سب زمانے گزر گئے مجھ میں ،
#قومی_زبان
تاکہ وہاں تم نظر نہ آسکو۔
تاکہ وہاں تم نظر نہ آسکو۔
میری بــــــــزمِ تمّنا میں عدم جــنّت برستی ہے
میری بــــــــزمِ تمّنا میں عدم جــنّت برستی ہے