یہی بہت ہے کہ درد میرا اپنا ہے🥀
یاد رکھنا۔۔۔۔۔
تم سے ہی ہوگی۔۔۔ ہر بار ہوگی
بار بار ہوگی💯❤️🩹
نہ دید ھے نہ سخن، اب نہ حرف ھے نہ پیام
کوئی بھی حیلہ، تسکین نہیں اور آس بہت ھے
امید یار، نظر کا مزاج، درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ھے
فیض احمد فیض 💗
🖤
یاد رکھنا۔۔۔۔۔
تم سے ہی ہوگی۔۔۔ ہر بار ہوگی
بار بار ہوگی💯❤️🩹
نہ دید ھے نہ سخن، اب نہ حرف ھے نہ پیام
کوئی بھی حیلہ، تسکین نہیں اور آس بہت ھے
امید یار، نظر کا مزاج، درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ھے
فیض احمد فیض 💗
🖤
مگر احساس کا شعلہ ہے کہ جلتا ہی نہیں
کب سے حالات زمانہ ہیں دگر گوں لیکن
دل کا موسم کسی حالت میں بدلتا ہی نہیں
مگر احساس کا شعلہ ہے کہ جلتا ہی نہیں
کب سے حالات زمانہ ہیں دگر گوں لیکن
دل کا موسم کسی حالت میں بدلتا ہی نہیں
تو نے تو بس جہان کو ہونے کا کہہ دیا
ساجد رحیم
تو نے تو بس جہان کو ہونے کا کہہ دیا
ساجد رحیم
میں چیزوں کو اُن کے ناموں سے
ہی پُکارتا ہوں ۔۔
جیسے کہ،
رات ”رات“ ہے
اُور شاعری ”شاعری“ ہے
مُحبت ”مُحبت“ ہے
اُور تُم
آہ !
تُم میرے دل ہو!♥️
میری جان ہو✨
میری زندگی ہو🦋
میں چیزوں کو اُن کے ناموں سے
ہی پُکارتا ہوں ۔۔
جیسے کہ،
رات ”رات“ ہے
اُور شاعری ”شاعری“ ہے
مُحبت ”مُحبت“ ہے
اُور تُم
آہ !
تُم میرے دل ہو!♥️
میری جان ہو✨
میری زندگی ہو🦋
پھر ایک دن یونہی سوچا یہ کیا مصیبت ہے؟!
انجم سلیمی
پھر ایک دن یونہی سوچا یہ کیا مصیبت ہے؟!
انجم سلیمی
ہم تجھ سے بچھڑ کر سچ مچ میں رو پڑے تھے🥀
ہم تجھ سے بچھڑ کر سچ مچ میں رو پڑے تھے🥀
تمہارے بعد دل کی شاہراہوں پر
فقط اندیشہِ صبر و رضا کی دھول اڑتی ہے
بلا کی دھول اڑتی ہے🫠🖤
تمہارے بعد دل کی شاہراہوں پر
فقط اندیشہِ صبر و رضا کی دھول اڑتی ہے
بلا کی دھول اڑتی ہے🫠🖤
ٹُٹ جاندے نے مان سمجھ لے
آمنہ ورد
ٹُٹ جاندے نے مان سمجھ لے
آمنہ ورد
دل ایک پل میں ہی ماضی کھنگال آتا ہے
دل ایک پل میں ہی ماضی کھنگال آتا ہے
جانے کس روز وہ پڑھے گا مجھے۔!
اُس کـو سینـے نہیـں لگـایا تـو
سانس کا مسئلہ رہے گا مجھے۔!
جانے کس روز وہ پڑھے گا مجھے۔!
اُس کـو سینـے نہیـں لگـایا تـو
سانس کا مسئلہ رہے گا مجھے۔!
" پراں جا مینوں جان نہ آکھیں _!!
" پراں جا مینوں جان نہ آکھیں _!!
سینے میں رکھے دل کو تمہاری ضرورت ہے. 🥀🦋
سینے میں رکھے دل کو تمہاری ضرورت ہے. 🥀🦋
ترا نقش نقش ہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرِ عام رکھ دیا ہے
تجھے سانس سانس بُننا ، یہی مشغلہ ہے دل کا
یہی بندگی چُنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی کام رکھ دیا ہے
شاعر: نسرین سیّد
انتخاب مہر محمد
ترا نقش نقش ہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرِ عام رکھ دیا ہے
تجھے سانس سانس بُننا ، یہی مشغلہ ہے دل کا
یہی بندگی چُنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی کام رکھ دیا ہے
شاعر: نسرین سیّد
انتخاب مہر محمد
کچھ باتوں کا جواب نہیں ملتا🥀
شب بخیر
کچھ باتوں کا جواب نہیں ملتا🥀
شب بخیر
کام آسانی سے ہو جاتا ہے رونے والا
وہ زیادہ سے زیادہ میرا ہو سکتا ہے
اور اس سے بھی میرا کچھ نہیں ہونے والا
عمیر نجمی
کام آسانی سے ہو جاتا ہے رونے والا
وہ زیادہ سے زیادہ میرا ہو سکتا ہے
اور اس سے بھی میرا کچھ نہیں ہونے والا
عمیر نجمی