Chauhdri
chauhdri.bsky.social
Chauhdri
@chauhdri.bsky.social
اِن افسران کی بھی نوکریاں ہیں، کِن پٹی پر بندوق رکھ کر یہ کرایا گیا ہو گا، کچھ لوگوں نے انکار کرنے کی ہمت کی تھی پھر آج تک انکی خیر خبر ہی نہیں، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
November 22, 2024 at 1:05 PM
یہ نظام عدالتوں اور پارلیمنٹ کے ہاتھوں سے نکل کر کہیں اور جا چکا ہے، یہ نظام کسی ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو سکتا،
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
November 22, 2024 at 1:05 PM