Chauhdri
chauhdri.bsky.social
Chauhdri
@chauhdri.bsky.social
Reposted by Chauhdri
January 2, 2025 at 3:53 PM
‏غیرمعمولی ریمارکس:
ریجنل پولیس افسر راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بتا دیں کہ آپکو پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات روکنے کا کس نے کہا تھا تو کارروائی آپکے نہیں بلکہ اُن کے خلاف کروں گا ورنہ مجھے آپکے خلاف کارروائی کرنی پڑے گی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
November 22, 2024 at 1:05 PM
یہ اس رجیم کا بینیفشری ہے اور اپنے آقاؤں کے کہنے پر پی ٹی آئی پر ظلم کر رہا ہے انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب یہ ابنے انجام کو پہنچے گا
November 21, 2024 at 1:25 PM
آج آزادی کے شہیدوں میں ایک شہید کا اضافہ اور ہو گیا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
November 21, 2024 at 10:14 AM
Reposted by Chauhdri
‏24اکتوبر کا احتجاج موخر کرنےکےلیے لالی پاپ دےکر ایک بار پھر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیاہے
عمران خان موجودہ رجیم میں کبھی بھی باہر نہیں آئیں گے۔جب تک عوام کا دباؤنہیں ہوگا، کچھ نہیں ہوگا۔ اگر کوئی سمجھتا ہےکہ عمران خان عدالتوں کےذریعے رہاہوں گے تو وہ زمینی حقائق سےہی بےخبر ہے
November 20, 2024 at 11:36 PM
Reposted by Chauhdri
ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہوگا۔
عمران خان کا واضح اعلان
November 20, 2024 at 11:48 PM
Reposted by Chauhdri
فائنل کال الرٹ 🛑

‏یہ ہے برگیڈیئر اسلم گھمن جو عمران خان کی وجہ سے MNA بنا ہے، اس صاحب نے آج تک عمران خان کی رہائی کے لئے کوئی احتجاج نہیں کیا
‏آپ کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچ جائیں

‏آپ پہلے سے مشوک تھے لہٰذا خود کو کلئر کرنے کا یہ بہترین موقع ہے
November 21, 2024 at 2:16 AM
Reposted by Chauhdri
‏راولپنڈی پولیس نے جسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 6:59 AM
دفعہ کرو اسے
اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست
November 20, 2024 at 8:53 PM
میں نے آج ہی بلیو سکائی جوائن کیا ہے . مجھے پلیز فولو کر لو.
November 20, 2024 at 7:30 PM