chaudary96.bsky.social
@chaudary96.bsky.social
Reposted
رات کی تاریکی میں ایک سوچ کو ختم کرنے کیخاطر خون کی ہولی کھیلنے والے، دن کی روشنی میں کھڑے مستقبل کے ان چراغوں کو دیکھیں جو سوال اٹھا رہے ہیں کہ ‎#گولی_کیوں_چلائی؟ اور باور کروا رہے ہیں کہ سوچ ہتھیاروں سے ختم نہیں ہوسکتی۔
‎#دسمبر15_یوم_شہداء
December 16, 2024 at 12:07 AM
Reposted
‏اس ویڈیو کو جنگل میں اگ کی طرح پھیلا دیں...‼
December 1, 2024 at 9:15 AM
ایک کڑوا سوال۔۔ جن کی حفاظت تمھارا فرض ہے۔
ان پر گولی کیوں چلائی۔
کیا اتنے بےحس ہو چکے ہو تم۔
ایسی نوکری پے تھوکنا چاہیے جس میں تمھیں تمہارے نہتے اور معصوم بھائیوں پر گولی چلانے کا ارڈر دیا جائے۔
November 30, 2024 at 7:02 PM