Zubair Ahmed
banner
chandiio.bsky.social
Zubair Ahmed
@chandiio.bsky.social
Writer🥀!

میں اپنے حال کا ایک پیشا ور تماشائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀!
Reposted by Zubair Ahmed
اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام

‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
November 25, 2024 at 11:03 AM
Reposted by Zubair Ahmed
یے اسلام آباد کے مناظر ہیں شاباش جوانو مزحمت جاری رکھو

احتیاط کے ساتھ بلکُل گریفتاری نہیں دینی سب ایک ساتھ رہو

اپنی حفظات یقینی بنا کے مزحمت کرنا تب تک چھُپن چھپائی چھوڑے موڑے اٹیک جاری رکھو جب تک سارے قافلے مِل نہیں جاتے ،

حکمت عملی یے ہے اِن کو تھکانا ہے آخر میں ہم وار کرینگے جب یے تھک جاینگے
November 24, 2024 at 2:43 PM
Reposted by Zubair Ahmed
بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی قافلے کا حصہ ہیں۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ ورکر کو اس وقت اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اگر ہم ورکر سے اس کی فیملی کی شمولیت کی توقع رکھتے ہیں تو خان کی فیملی سب سے پہلے اس مارچ کا حصہ ہوگی
November 24, 2024 at 2:21 PM
Reposted by Zubair Ahmed
پی ٹی آئی کی حکمت عملی سرپرائز دے گی
اسلام آباد پر وہاں سے یلغار ہوگی
جہاں سے انہیں گمان بھی نہیں ہوگا
November 24, 2024 at 2:39 PM
Reposted by Zubair Ahmed
مرشِد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشِد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
افکار علوی
November 23, 2024 at 4:54 PM
Reposted by Zubair Ahmed
معیشت فوج نے ٹھیک کرنی ہے، سیاست آئی جی اور ڈی پی اوز نے کرنی ہے، احتجاج پیراملٹری فورسز اور پولیس نے روکنے ہیں
اس صورت میں سرحدوں کے دفاع اور دہشت گردی اور جرائم روکنے کی ذمہ داری
کیا میونسپل کمیٹیوں کے سپرد ہے؟
رضی طاہر کا سوال
November 21, 2024 at 6:30 PM