چوہدری علی رضا (PML-N) 🐅🐅
banner
chaliraza.bsky.social
چوہدری علی رضا (PML-N) 🐅🐅
@chaliraza.bsky.social
Civilian Supremacy 🐅🐅🐅حکمران جن کے سر پر مکھی بھی نہیں بیٹھتی وہ معاشرے کے بھوکے ننگے غلاظت کے ڈھیر پر بیٹھے لوگوں کا درد کیسے سمجھ سیکیں گئے منٹو
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
December 5, 2024 at 4:23 AM
‏دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے...
November 28, 2024 at 8:25 PM
جب شیر دھاڑتا ھے تو
کتے بھاگ نکلتے ہیں
November 19, 2024 at 5:04 AM
November 18, 2024 at 11:49 PM
‏آج سے تقریباً 64 برس پہلے 1960 کی دہائی میں پاکستان ٹیلیگراف اینڈ ٹیلی فون ڈیپارٹمنٹ نے ملک کے کچھ اہم مقامات پر فون بوتھ لگائے تھے- یہ ٹوکن 20 پیسے کے ملتے تھے جنہیں لوکل کال کیلئے فون میں ڈالا جاتا تھا،،
November 18, 2024 at 11:16 PM