چوہدری علی رضا (PML-N) 🐅🐅
banner
chaliraza.bsky.social
چوہدری علی رضا (PML-N) 🐅🐅
@chaliraza.bsky.social
Civilian Supremacy 🐅🐅🐅حکمران جن کے سر پر مکھی بھی نہیں بیٹھتی وہ معاشرے کے بھوکے ننگے غلاظت کے ڈھیر پر بیٹھے لوگوں کا درد کیسے سمجھ سیکیں گئے منٹو
Reposted by چوہدری علی رضا (PML-N) 🐅🐅
ایک بندہ دوسرے سے “ میں تمہیں شریف آدمی سمجھتا تھا “
دوسرا بولا : تمہارے متعلق میرا بھی یہی خیال تھا
پہلا : تم بالکل ٹھیک سمجھے ، میں غلطی پر تھا

جنرل فیض سمجھتے ہیں ریٹائر منٹ کے بعد ان کے سیاسی رابطے معمول کے سماجی رابطے تھے : انصار عباسی
January 1, 2025 at 6:49 PM


👈 *اگر آپ کی قربت میں عورت، جانور اور پرندے خوف کے بجائے تحفظ محسوس کرتے ہیں۔ تو آپ ایک بہترین انسان ہیں۔* 🌹
December 10, 2024 at 6:29 PM
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
December 5, 2024 at 4:23 AM
“سانحہ کارساز 2007 میں پیپلز پارٹی کے 180 افراد خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔ پارٹی لیڈروں نے سب کے جنازوں میں شرکت کی اور دو دن میں نام، شناختی کارڈ اور ٹصویریں جمع کر لیں۔ پیپلز پارٹی کے پاس اُس وقت کوئی صوبائی حکومت بھی نہ تھی “
(بشکریہ حسین حقانی)
جبکہ 26 نومبر نہ ہسپتال پارٹی ریکارڈ کچھ نہیں ہے
November 28, 2024 at 10:24 PM
‏دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے...
November 28, 2024 at 8:25 PM
ایسا دوسری بار ھوا
بالکل اس بار زیاھوا ڈی چوک میں کئی پٹھان شلواریں جوتیاں گاڑیاں بیگ چھوڑ کر بھاگے ھے بنگہ دیش 71 کی یاد تازہ
November 27, 2024 at 2:35 PM
پیارے یوتھیو بہت مارا کیا? 😢
‏کہاں کہاں مارا 🤔

‏⁧‫#پنکی_پیرنی_نس_گئ‬⁩

November 26, 2024 at 10:02 PM
لوگوں کو کھونے سے نہ ڈرو
ڈرو اس بات سے کہیں تم لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو نہ کھو دو
November 19, 2024 at 8:19 AM
Reposted by چوہدری علی رضا (PML-N) 🐅🐅
عمران کے بعد کے سیاسی سیٹ اپ پر کام جاری ہے ایک بڑی سیاسی جماعت کو نیازی کے بعد کون سنبھالے گا یہ ایک اہم سوال تھا بشری کو میدان میں اسی لیے اتارا گیااور اس نے پارٹی کی لگام مہارت سے سنبھال لی ہے
نیازی مائنس ہو چکا ہے اب بس آخری انتظامات چل رہے ہیں
November 18, 2024 at 7:12 PM
Reposted by چوہدری علی رضا (PML-N) 🐅🐅
November 19, 2024 at 6:03 AM
جب شیر دھاڑتا ھے تو
کتے بھاگ نکلتے ہیں
November 19, 2024 at 5:04 AM

وقت ایسا چل رہا ہے
جہاں تمام اچھی باتیں ، ہمدردیاں ، سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر موجود ہیں لیکن انسان کے کردار میں نہیں
بیلو سکائی میں ہر نئے آنے والے دوستوں خوش آمدید 🌹🌹
November 19, 2024 at 3:38 AM
November 18, 2024 at 11:49 PM
Reposted by چوہدری علی رضا (PML-N) 🐅🐅
My leader💓
November 18, 2024 at 2:39 PM
‏آج سے تقریباً 64 برس پہلے 1960 کی دہائی میں پاکستان ٹیلیگراف اینڈ ٹیلی فون ڈیپارٹمنٹ نے ملک کے کچھ اہم مقامات پر فون بوتھ لگائے تھے- یہ ٹوکن 20 پیسے کے ملتے تھے جنہیں لوکل کال کیلئے فون میں ڈالا جاتا تھا،،
November 18, 2024 at 11:16 PM