محمد اویس بٹ
butt878.bsky.social
محمد اویس بٹ
@butt878.bsky.social
Silence is better then lies.......
‏دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 90 کروڑ مالیت کی MRI مشین چوری ہوگئی
یہ اعزاز سب سے ایماندار صوبہ KPK کو حاصل ہوا۔
January 5, 2025 at 4:36 PM
‏اوووووو اووووں جاپانی زبان کا لفظ ہے
جس کے معنی ہے کہ
نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سگدے ...!!
January 5, 2025 at 4:35 PM
Reposted by محمد اویس بٹ

میرے دوست کا پشتو میں بیان اور پختونوں کی صیح کلاس لی اگر کوئی دوست اسکا ترجمعہ کردے نیچے کمنٹ میں لکھ دے تاکہ دیگر پاکستانی بھی اسکو سمجھ سکیں ۔
November 27, 2024 at 5:42 PM
یوتھیو سناؤ فیر ۔۔۔۔
ا خے فائنل کال ہے خان کو لیکر ہی جائیں گے ۔۔۔۔۔
November 27, 2024 at 5:38 AM
یوتھئیے اپنی شلواریں ڈی چوک میں چھوڑ کر ہمیشہ کی طرح پھر بھاگ گئے۔۔۔۔۔۔

انقلاب تو وڑ گیا۔۔۔۔😳
November 27, 2024 at 5:32 AM
ایک مرتبہ پھر کھاریاں کے کھسرے یوتھیوں پر سبقت لے گئے۔۔۔😂😂

پنکی_پیرنی_نس_گئی#
November 27, 2024 at 5:29 AM
ریاست کو جتھوں سے بلیک میل نہیں ہونا چاہئے بھلے وه جتھہ مسلم لیگ ن کا ہو تحریک انصاف کا ہو پیپلز پارٹی یا تحریک لبیک کا ہو بطور پاکستانی مجھے خوشی ہے ریاست نے اپنی رٹ منوائی اور بتایا کہ ریاست ماں جیسی ہوتی ہے جب بچہ غلط کرے تو سرزنش بھی کے جاتی ہے۔۔۔👍👍👍
November 27, 2024 at 5:05 AM
ہم مہمانوں کے ساتھ مصروف کیا ہوئے کتوں نے سمجھ لیا شہر انکا ہے۔۔۔۔۔
November 27, 2024 at 5:01 AM
‏پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔۔۔

ہمارے بازار کی مسجد کی لیٹرین کے دروازوں پر خان پہنچ چکا ہے مان لو وہ جیت چکا ہے۔۔۔
November 23, 2024 at 4:46 PM
یوتھیو زندہ ہو نا ۔۔۔ ؟؟؟؟؟
November 23, 2024 at 12:32 PM
بُشرا بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛

“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
November 23, 2024 at 9:15 AM
جب نیازی نے پیرنی سے شادی کی تو عمران کی بہنوں نے بھی یہی کہا تھا 👇👇
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 23, 2024 at 9:14 AM
اگر آپ تاریخ پڑھیں تو آپ کو پتا چلے گا کہ نور الدین زنگی نے جن یہودیوں کو پکڑا تھا وہ مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں چلتے تھے لیکن ان کا جو مشن تھا وہ بہت خطرناک تھا اس لیے تسبیح اور ٹوپی یہ فیصلہ نہیں کرتے کہ اپ مدینے والے ہو یا اسرائیلی ایجنٹ۔۔

‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 23, 2024 at 9:13 AM
نکلو خان کیلئے اب نہیں تو کب ؟
ایک بھائی نے 24 نومبر کے احتجاج پر بڑی آفر کروا دی اس جذبے کو کون شکست دے سکتا ہے ؟ اب ٹائیگرز کا حق بنتا ہے اس بھائی کی آفر کو قبول کریں۔۔۔
November 23, 2024 at 9:09 AM
مگر یہ بات یوتھیوں کو کون سمجھائے ۔۔؟؟؟
November 22, 2024 at 6:21 AM
"راولپنڈی کی کہانی"

ابتدا میں راولپنڈی ڈنگی کھوئی اور پرانہ قلعہ تک محدود تھا۔ مگر جب سکھ آۓ تو کوچۂ صابونیاں، بھابھڑا بازار، کسیرا بازار وغیرہ آبادیاں بسائی گئیں۔ان کے ساتھ ہی محلہ امام باڑہ، محلہ شاہ نذر دیوان اور باغ سرداراں آباد ہوۓ۔ باغ سرداراں سکھ سردار سوہن سنگھ نے تعمیر کرایا۔ 1/21
November 18, 2024 at 7:36 AM
‏24 نومبر کی فائنل کال کے حوالے سے کسی بزرگ ہستی کا نایاب قول ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔
November 18, 2024 at 4:31 AM
"لوگوں کو کھو دینے کے ڈر سے ہم انہیں خوش کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اور خود اپنا آپ ہی کھو دیتے ہیں"
ربّ کریم ہمیشہ ہمیں اپنی پناہ میں سلامت رکھے. آمین
November 18, 2024 at 4:19 AM
بلیو سکائی پر پہلی پوسٹ فلسطین کیلئے اور اسرائیل پر لعنت بھیج کر۔۔🖐️🖐️🖐️
November 17, 2024 at 7:21 PM