Bushra
bushikhayal.bsky.social
Bushra
@bushikhayal.bsky.social
Nawaz Sharif #AlwaysPMLN
Reposted by Bushra
‏پورے پنجاب کو سیف سٹی بنانے جارہے ہیں۔ہر جگہ فری وائی فائی ہوگا ، ہر جگہ پینک بٹنز ہونگے۔میں نے جتنی بھی تعیناتیاں کی ہیں چاہے وہ کمشنز ہوں یا وہ ڈی سیز ہوں،یا وہ وائس چانسلرز ہوں الحمدللہ ایک شخص بھی سفارش پہ نہیں ہوا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
November 21, 2024 at 7:08 PM
Reposted by Bushra
سعودی عرب کیخلاف پنکی پیرنی کے سنگین الزامات کے بعد تحریک انصاف کے ٹکڑے ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
November 21, 2024 at 5:04 PM
Reposted by Bushra
یہاں بلاک انبلاک کرنے بھی دوسرا آپکا فالور ہی رہتا ہے 😭😭😭
November 19, 2024 at 6:17 PM
Reposted by Bushra

علی امین گنڈاپور مجھ سے مذاکرات کی اجازت لینے آئے تھے
علی امین نے کہا کہ اگر مذاکرات کے ذریعے معاملات حل ہوں تو اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟
میں نے علی امین کو کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے معاملات حل ہو جائیں تو یہ زیادہ بہتر ہے
اس لیے میں نے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کی اجازت دی ہے۔ عمران نیازی
November 19, 2024 at 10:50 AM