Jiya
banner
bpqld06.bsky.social
Jiya
@bpqld06.bsky.social
A moody heart, seeking balance in chaos.
X @bpqld
اگر اسلام آباد میں کسی کو فرسٹ ایڈ کی ضرورت ہو تو آپ انصاف ڈاکٹر فورم کے کیمپ پر جا سکتے ہیں
‏⁧‫#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ‬⁩
‏ ⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩
November 25, 2024 at 9:59 PM
آپ نے اپنے خان کو مایوس نہیں کرنا خان جیل میں بیٹھا ہم سبکی جنگ لڑ رہاہے، آج تاریخی دن ہے اللہ خان کو کامیاب کرے آمین
‏24 نومبر
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁦‪#ElonMuskXBaninPakistan‬⁩
‏⁧‫#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران‬⁩
‏24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے

‏1 دن بعد
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
November 23, 2024 at 9:07 PM
‏24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے

‏1 دن بعد
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
November 22, 2024 at 9:07 PM
اتوار، 24 نومبر کو ہمارا احتجاج ہر صورت ہو گا
‏پاکستان کے کپتان عمران خان
‏2 دن بعد
‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
توشہ خانہ 2 میں ضمانت کےبعدخان صاحب کوایک اور مقدمے میں جیل رکھنے کا پلان ہے انکا اس زیادتی کو تبھی روکا جا سکتا ہے جب لوگ بڑی تعداد میں نکلیں گے

‏3 دن بعد
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩
November 21, 2024 at 9:43 PM
عسکری وہیل مچھلی انٹرنیٹ کی تار کاٹنے کو تیار 🐋
November 21, 2024 at 4:29 PM
توشہ خانہ 2 میں ضمانت کےبعدخان صاحب کوایک اور مقدمے میں جیل رکھنے کا پلان ہے انکا اس زیادتی کو تبھی روکا جا سکتا ہے جب لوگ بڑی تعداد میں نکلیں گے

‏3 دن بعد
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩
November 20, 2024 at 9:01 PM
Reposted by Jiya
24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا، وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا۔
پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو،
باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے،

پارٹی اور پارٹی لیڈرز کے لیے۔ عمران خان
November 20, 2024 at 3:37 PM
Reposted by Jiya
یہاں پر بھی سکہ صرف عمران خان کا ہی چلے گا
ایک دوسرے کو follow کروں پی ٹی آئی ٹائگر ویڈیو repost کروں
یہاں پر بھی قبضہ صرف خان کے سپاہیوں کا ہونا چاہیے
November 18, 2024 at 5:17 PM
اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون

‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬
November 20, 2024 at 1:49 PM
خان کی توشہ خانہ ٹو میں ضمانت منظور ہونے کے بعد بھی لوگ 24 کو نکلیں اور بڑی تعداد میں نکلیں خان کو لیکر آنا ہے واپس
November 20, 2024 at 12:22 PM
Reposted by Jiya
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تکنیکی بنیادوں پر ضمانت دی، لیکن ٹرائل اور سزا کا امکان باقی ہے۔

عدالت نے اب بھی صادق اور امین قرار نہیں دیا 😭😭😭
November 20, 2024 at 11:57 AM
Reposted by Jiya
خان صاحب کچھ دن بنی گالا رہ کر پارٹی سے غداروں کا صفایا کریں گے، پھر زمان پارک کو رونق بخشیں گے
November 20, 2024 at 11:49 AM
الحمدللہ🙏🏻
November 20, 2024 at 11:20 AM
جب تک زندہ ہیں انکی زندگی اجیرن کئے رکھیں گے
November 20, 2024 at 9:14 AM
استغفراللہ اب اس گالی باز مُلا کا عرس بھی منایا جائے گا
November 20, 2024 at 8:37 AM
Reposted by Jiya
زلفی بخاری نے انٹرنیشنل لیول پر زبردست کمپین کی ہے اور حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔۔۔
November 20, 2024 at 8:17 AM
Reposted by Jiya
زندگی موت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، عزت زلت اللّٰہ تعالٰی کے ہاتھ میں ہے، رزق اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، پھر ڈر کس بات کا ؟؟
آج راولپنڈی میں گرفتاریوں کے باوجود میں نے Isf کی ٹیم اور اپنی ٹیم آزادی رضا کار راولپنڈی کے ہمراہ خان صاحب کی دی گئی 24نومبر کی فائنل کال کے لئے پبلک موبلائزیشن کی کمپین کی.
اب نہیں تو کب؟
November 19, 2024 at 4:33 PM
اس معصوم سے بچے سے خوفزدہ ہیں
November 20, 2024 at 7:41 AM
اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ پر اتارتے تو آپ دیکھتے کہ وہ اللہ کے خوف سے جھک جاتا اور پھٹ جاتا۔ یہ مثالیں ہم لوگوں کے لیے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ غور و فکر کریں۔"
‏سورۃ الحشر (59:21)
November 20, 2024 at 6:11 AM
خان کی اپیل 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں

‏4 دن بعد
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
‏⁧‫#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال‬⁩
‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 19, 2024 at 10:06 PM
غضب بےعزتی کی
November 19, 2024 at 8:19 PM
کسی کو تمہاری نیک نیتی سے کوئی سروکار نہیں جب تمہارے اعمال برے ہوں، اور کسی کو تمہاری روح کی خوبصورتی سے کوئی سروکار نہیں جب تک کہ تمہاری زبان مضر ہے.
November 19, 2024 at 8:56 PM
چوہدری
‏فیصل واوڈا
‏پھر ہاجرہ پانیزئی ہوگی
‏پھر عائشہ گلالئی ہوگی
‏پھر جب بات نہ بنی تو مہک ملک لو لے آنا
November 19, 2024 at 8:56 PM