Blunt Writer ✍️
banner
bluntwriter.bsky.social
Blunt Writer ✍️
@bluntwriter.bsky.social
Life is all about Luck 🍀
‏سوموار کو انشاء اللہ 100 انڈیکس 100000 پوائنٹس کی حد عبور کر جائے گا۔ یہ تاجر برادری اندرون و بیرون ملک موجود سرمایہ کاروں کا اس حکومت اور آنے والے دنوں میں سیاسی استحکام پر اعتماد کا ثبوت ہے۔ پاکستان انشاء اللہ آگے بڑھے گا انتشاری بہت پیچھے رہ گئے۔
November 22, 2024 at 6:36 AM
‏سیاست ملک سے مقدم نہیں۔ پاکستان کہ علاوہ ہماری کو شناخت نہیں۔ مایوسی پھیلانے والے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج کہاں ہیں۔ آرمی چیف
November 21, 2024 at 3:00 AM
‏آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ جو بھی پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچاتا ہے یا ہمیں کام کرنے سے روکتا ہے تو اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔
اس بیان کہ بعد سوچ سمجھ کر اسلام آباد کا رخ کرنا اور اگر پھر کر ہی لیا تو مرد کہ بچے بننا بوڑھے ماں باپ اور بیوی بچوں کی پیچھے نا چھپنا۔
November 20, 2024 at 8:20 AM
‏قوم یوتھ کہ 24 نومبر کہ فائنل کال نامی ڈرامے پر میرا ون لائنر تجزیہ۔
ناچنے والی عورتوں کہ بچے فائنل کال نہیں دے سکتے۔
November 20, 2024 at 7:58 AM
ناظرین ترلے منتیں شروع ہو چکی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت راہ فرار ڈھونڈ رہی ہے۔ خان چاہتا ہے میں جیل میں ہوں تو یہ کیوں مزے کریں۔ اگلے چند دن مذید سرپرائز آ سکتے ہیں۔
November 19, 2024 at 6:08 AM