Blunt Writer ✍️
banner
bluntwriter.bsky.social
Blunt Writer ✍️
@bluntwriter.bsky.social
Life is all about Luck 🍀
‏صورِتحال اب کچھ اسطرح کی ہو گئی ھے کہ کسی یوتھئیے کو ڈی چوک کہ حقائق بتائیں تو دلائل دینے کی بجائے جھولی پھیلا کر آپکو بددعائیں دینا شروع ہو جاتا ھے۔
November 28, 2024 at 6:06 PM
مطیع نے رینجر کے قتل پر شر انگیز غلط خبر دی کہ ریجنرز نے خود اپنے چار سپاہی قتل کر دئیے سی سی ٹی وی فوٹیج نے جھوٹ سامنے لایا قاتل گرفتار ہوا کسی ایک صحافی نے ہمت نہیں کی اس کی مذمت کرے
‏وہ گرفتار ہوا ہر صحافی اسے اغوا کہہ کر جھوٹ بول کر مذمت کر رہا ہے لعنت ہے ایسی صحافت پر
November 28, 2024 at 8:26 AM
دوستوں کہ ساتھ باہر کھانا کھا رہے تھے ایک یوتھئیے دوست سے پوچھا سو بندوں کی لاشیں کہاں ہیں۔ کہتا جہاں پنجاب کالج والی لڑکی ہے🤣🤣
November 27, 2024 at 4:15 PM
پی ٹی آئی نے ثابت کیا ہے کہ وہ کسی کی باپ سے بھی نہیں ڈرتی۔ حکومت کہ پاس وقت ختم ہوتا جا رہا ہے۔
November 26, 2024 at 8:34 AM
‏عمران خان کو گنڈاپور پراعتماد نہیں تھا۔ اسی لئے قیادت پنکی پیرنی کو سونپی۔ گنڈاپور صرف اس لئے ساتھ ہے تاکہ KPK حکومت کہ وسائل استعمال ہو سکیں۔
November 25, 2024 at 11:29 PM
فائنل کال جتنی لمبی ہوتی جائے گی اتنا ہی اثر کھوتی جائے گی۔ کپتان اڈیالہ کا چانسلر ہی رہے گا
November 25, 2024 at 7:54 AM
آپ کہ شہر میں فائنل کال کی کیا صورت حال ہے؟ فیصل آباد میں تو یوتھئیے ایسے ہیں جیسے فوتگی ہوئی ہے۔ کوئی گیدرنگ ہی نہیں۔ پتہ نہیں کب جانا ہے انہوں نے اسلام اباد۔
November 24, 2024 at 6:36 AM
‏سوموار کو انشاء اللہ 100 انڈیکس 100000 پوائنٹس کی حد عبور کر جائے گا۔ یہ تاجر برادری اندرون و بیرون ملک موجود سرمایہ کاروں کا اس حکومت اور آنے والے دنوں میں سیاسی استحکام پر اعتماد کا ثبوت ہے۔ پاکستان انشاء اللہ آگے بڑھے گا انتشاری بہت پیچھے رہ گئے۔
November 22, 2024 at 6:36 AM
محمد بن سلمان نے کہا یہ تم کیا اٹھا لائے ہو۔ یہاں تک میں پنکی ہیرنی کہ بیان سے اتفاق کرتا کوں۔
November 21, 2024 at 6:23 PM
‏سیاست ملک سے مقدم نہیں۔ پاکستان کہ علاوہ ہماری کو شناخت نہیں۔ مایوسی پھیلانے والے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج کہاں ہیں۔ آرمی چیف
November 21, 2024 at 3:00 AM
‏آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ جو بھی پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچاتا ہے یا ہمیں کام کرنے سے روکتا ہے تو اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔
اس بیان کہ بعد سوچ سمجھ کر اسلام آباد کا رخ کرنا اور اگر پھر کر ہی لیا تو مرد کہ بچے بننا بوڑھے ماں باپ اور بیوی بچوں کی پیچھے نا چھپنا۔
November 20, 2024 at 8:20 AM
‏قوم یوتھ کہ 24 نومبر کہ فائنل کال نامی ڈرامے پر میرا ون لائنر تجزیہ۔
ناچنے والی عورتوں کہ بچے فائنل کال نہیں دے سکتے۔
November 20, 2024 at 7:58 AM
جو یوتھیے چھترول سے محروم رہ گئے ہیں
ان کے لیے بڑا سنہری موقع ہے کہ وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مکمل کریں شکریہ
پہلے آئیں پہلے پائیں 😜😜😜
November 20, 2024 at 4:55 AM
ناظرین ترلے منتیں شروع ہو چکی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت راہ فرار ڈھونڈ رہی ہے۔ خان چاہتا ہے میں جیل میں ہوں تو یہ کیوں مزے کریں۔ اگلے چند دن مذید سرپرائز آ سکتے ہیں۔
November 19, 2024 at 6:08 AM
November 18, 2024 at 9:37 AM