کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو
کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا
تجھ سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنكار کہا کرتا تھا
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا
تجھ سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنكار کہا کرتا تھا
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے
اک خواہش تھی اس سے ملنے کی
پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے
پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں
مجھ پر گزری ۔۔ گزار دی میں نے ۔
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے
اک خواہش تھی اس سے ملنے کی
پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے
پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں
مجھ پر گزری ۔۔ گزار دی میں نے ۔
اور اِس عشق میں درکار ہے، وحشت کتنی
دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دَست شناس
رِزق کتنا ہے مُقدر میں، محبّت کتنی
اور اِس عشق میں درکار ہے، وحشت کتنی
دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دَست شناس
رِزق کتنا ہے مُقدر میں، محبّت کتنی
کہ چاند تارے شہاب آنکھیں بدل گئے ھیں
جو تیری راہوں میں تیرے ملنے کے منتظر تھے
وہ خواب سارے بدل گئے ہیں
کہ چاند تارے شہاب آنکھیں بدل گئے ھیں
جو تیری راہوں میں تیرے ملنے کے منتظر تھے
وہ خواب سارے بدل گئے ہیں
کبھی نظریں نہیں رہتیں ، کبھی منظر نہیں رہتے!!
کبھی نظریں نہیں رہتیں ، کبھی منظر نہیں رہتے!!
So Proud of Myself.. It Was a Pair of Socks,
But Still ......Let's Be Positive here
So Proud of Myself.. It Was a Pair of Socks,
But Still ......Let's Be Positive here
اسی طرح بے عملی اور حکمت عملی بھی دونوں مختلف چیزیں ہیں
سیاست میں بزدلی اور بے عملی ہر دو کی سزا اگلے انٹرچینج سے ایگزٹ ہے اور اگر دونوں ہی ہوں تو دوبارہ داخلے کی آپشن بھی مشکوک ہو جاتی ہے
اسی طرح بے عملی اور حکمت عملی بھی دونوں مختلف چیزیں ہیں
سیاست میں بزدلی اور بے عملی ہر دو کی سزا اگلے انٹرچینج سے ایگزٹ ہے اور اگر دونوں ہی ہوں تو دوبارہ داخلے کی آپشن بھی مشکوک ہو جاتی ہے
ہیں کیسے غم گسار مرے غم گسار بھی
افسردگی بھی رخ پہ ہے ان کے نکھار بھی
ہے آج گلستاں میں خزاں بھی بہار بھی
ملنے کی ہے خوشی تو بچھڑنے کا ہے ملال
دل مطمئن بھی آپ سے ہے بے قرار بھی
ہیں کیسے غم گسار مرے غم گسار بھی
افسردگی بھی رخ پہ ہے ان کے نکھار بھی
ہے آج گلستاں میں خزاں بھی بہار بھی
ملنے کی ہے خوشی تو بچھڑنے کا ہے ملال
دل مطمئن بھی آپ سے ہے بے قرار بھی