أخالف وأعصي، ومع ذلك لا ينقطع عني الرزق، ولا تُحجب عني النِّعم، بل تُدرّ عليّ وأنا غير أهلٍ لها.
كان في القدرة الإلهية أن يُمسك كل ذلك، وأن يقطع أسباب العطاء، لكنه سبحانه لا يفعل، رحمةً وحِلمًا.

فيض حب بمرور الوقت لم ينقص؛ بل زاد وفاض حتى كاد يغرق صاحبه"
نوبة حراسة الأحلام

دل میں یوں روز انقلاب آئے
جل اٹھے بزم غیر کے در و بام
جب بھی ہم خانماں خراب آئے
اس طرح اپنی خامشی گونجی
گویا ہر سمت سے جواب آئے
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزل
ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
فیض احمد فیض
اس کے بعد آئے جو عذاب آئے
بام مینا سے ماہتاب اترے
دست ساقی میں آفتاب آئے
ہر رگ خوں میں پھر چراغاں ہو
سامنے پھر وہ بے نقاب آئے
عمر کے ہر ورق پہ دل کی نظر
تیری مہر و وفا کے باب آئے
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
دل میں یوں روز انقلاب آئے
جل اٹھے بزم غیر کے در و بام
جب بھی ہم خانماں خراب آئے
اس طرح اپنی خامشی گونجی
گویا ہر سمت سے جواب آئے
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزل
ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
فیض احمد فیض
جو لوگ ہمارے ساتھ جُڑے ہیں اُن سے میں یہ کہوں گا کہ وہ اس آیت کا وِرد کیا کریں اس سے بہت فیض ہوگا۔
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ.
#ifollowgoharshahi
#goharshahilikenoother
#imammehdigoharshahi
#گوہرشاہی_جیسا_کوئی_نہیں

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے، آئی ایس پی آر

شکریہ شہباز شریف،شکریہ عاصم منیر،یہ ایک انقلاب ہے جو برپا ہوا ہے

اور آج جنرل فیض پہ فرد جرم عائد کر دی گئی
جنرل فیض تھا نوازشریف ہے ♥️

پاکستان زندہ باد 💖🇵🇰
پاکستان زندہ باد 💖🇵🇰
😎🖕😏
😎🖕😏
کنجی گرفت و ترس خدا را بهانه کرد//
📌پ. ن:
در «الذریعة» ذیل «دیوان #قتيل_لاهوري» آمده: هو الميرزا محمدحسين بن درگاهى مل من هنود كايته. نزل مع أبيه فيض آباد، و اسلم هو و عمره ثمانيةعشر سنة على يد الميرزا محمد باقر الشهيد، واعتنق التشيع و تخلص قتيل، ثم نزل لكهنو و توفى1240

خان کی سپورٹ تو ابھی بھی ھے۔
خان کی سپورٹ تو ابھی بھی ھے۔
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں،اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے،اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔*آمین یا رب العالمین 🤲