@blue063.bsky.social
January 29, 2025 at 11:42 PM
واہ
جھوٹا اے سنسار وے ماہی
کادا سچاپیار وے ماہی
سب غرضاں دے بیلی ہوندے
سب مطلب دے یار وے ماہی
رکھ نوں کلیاں چھوڑ کے اڑگئے
چڑیاں دے سب ڈار وے ماہی
نت ناہی یوسف وکدے بیبا
اجڑے مصر بازار وے ماہی
اوکھا ویلا کرے نکھیڑا
کون سچاغمخوار وے ماہی
لوک وی بڑے سیانے ہوگئے
ویکھن وقت دی دھار وے ماہی
January 29, 2025 at 9:00 PM
اے منصفو۔۔۔۔۔۔۔۔ان چھٹیوں کی تنخواھیں لینا حرام ھے یا حلال؟
اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 8 جنوری تک ہونگی، نوٹیفکیشن
December 18, 2024 at 11:04 PM
Reposted
December 3, 2024 at 11:35 AM
Reposted
December 3, 2024 at 11:35 AM
Reposted
غیر ملکی میڈیا نے انتشاریوں کی اصلیت بیان کردی!
November 29, 2024 at 8:30 PM
Reposted
‏فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔
اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا
November 29, 2024 at 12:01 PM
Reposted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۝ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝
November 24, 2024 at 11:09 AM
November 23, 2024 at 3:12 PM
Reposted
SSG Commando in Action ♥️
November 22, 2024 at 11:30 PM
واہ نہایت خوبصورت بات ھے۔
شکوے ،شکایات، روٹھنامنانا، یہ بہت انمول جذبے ہیں. ان جذبوں کو ہم ہر شخص پر نہیں لٹا سکتے ہیں. یہ وہیں جنم لیتے ہیں جہاں رشتوں پہ مان ہو، یقین ہو، اور ہاں دوستی ہو یا محبت! جب مان ٹوٹ جائے، یقین بکھر جائے تو شکوے، شکایات، روٹھنا منانا، جیسے جذبات اپنی موت آپ مر جاتے ہیں.
November 23, 2024 at 3:04 PM
Reposted
پاکستان کا تیار کردہ ٹینک جسکا نام ہے "حیدر" 🔥،اندر سے بھی دیکھیں جدید ٹیکنالوجی سے لیس 🇵🇰🇵🇰👌👌
November 23, 2024 at 2:27 AM
Reposted
‏کثرت نہیں برکت مانگیں
کثرت آزمائش ہے جبکہ برکت نعمت ہے
کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی ہے
کثرت والے حساب میں پھنس گئے اور برکت والے پار لگ گئے!
جو بھی ملا اس پر " الحمدلله "کہیں اور جو نہیں ملا اس میں " اللّٰهَ تعالٰی" کی حکمت سمجھ کر صبر کریں۔۔
November 23, 2024 at 4:09 AM
Reposted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ۝ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ۝ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ۝ ﴾
November 23, 2024 at 4:57 AM
Reposted
Reality 💚

حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں💚
قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔💛
آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔🌹
November 22, 2024 at 12:24 PM
Reposted
سٹاک مارکیٹ100000 پوائنٹ کے قریب پہنچ گئی۔
مسلم لیگ نواز زندہ باد
November 22, 2024 at 11:26 AM
Reposted
یکم نومبر سے اب تک مختلف واقعات میں پاک فوج کے 55 جوان شہید ہو چکے ہیں۔

کیا یہ کافی نہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف بڑی بندوقیں پوری طرح چلائی جائیں؟ 🇵🇰✌️
November 22, 2024 at 11:03 AM
Reposted
حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔
#Repost
November 21, 2024 at 4:46 PM
Reposted
جو بھی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا
ہمیں کام سے روکے گا
اسے نتائج بھگتنا ہوں گے
آرمی چیف آف پاکستان
November 20, 2024 at 12:29 AM
سب دوستوں کو اسلام علیکم۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
November 19, 2024 at 6:54 PM
Reposted
24 نومبر کو قوم مجھے رہا کروائے تاکہ میں 50 لاکھ گھر ایک کروڑ نوکریاں اور 350 ڈیم والے لطیفے دوبارہ سناؤں 🤣
November 19, 2024 at 5:14 PM
Reposted
حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم ازکم تنخواہ 37000 پر عمل درآمد نہ کرنیوالی دوکانیں،پرائیویٹ ہسپتال , پرائیویٹ سکول اور سمیت فیکٹریوں کے خلاف ڈائرکٹ نمبر پر کال کریں 👇
November 19, 2024 at 5:52 PM
Reposted
Public service message
November 19, 2024 at 5:10 PM