blue033.bsky.social
@blue033.bsky.social
اگر 3547 فوڈ پواینٹ کی چیکنگ کے بعد صرف 6 مقدمات پنے ہیں تو۔اندازہ۔لگا لیں کہ ہم کرنے حق سچ پے ہیں۔
فوڈ پواینٹ اور ہمارے صحتوں کا بہت گہرا تعلق ہے۔
اس پر کوںی لچک رویہ نہیں ہونا چاہیے
December 14, 2024 at 5:36 AM
کیسے بتاتا۔۔؟
گنڈاپور اپنی شلوار تو Dچوک اتار کر بھاگا تھا🤣🤣🤣🤣🤣
November 27, 2024 at 4:40 PM
نس گی
یا۔
پھس گی؟
November 26, 2024 at 8:26 PM
کیسے کنفرم ہے یہ Good News
November 26, 2024 at 6:32 PM
اس شیخ وقاص اکرم کو بھی غیرت ڈلوا دیں ٹھوری سی۔
اس کے 400+ ٹرانسپورٹ کا بیڑا ہے اس۔سے۔پوچھیں کتنی بسیں لگای ہیں عمران۔کے۔نام پر مارچ کے لیے؟
اس چوول انسان عمران کے نام پر 2لاکھ سے۔زاید ووٹ لیے أج اپنے۔حلقے سے کتنے لوگوں کو نکال کر لا رہا ہے؟
غیرت ا ر شرم دیں اس کو۔اپ۔ے خاندان سے کون سا بندا لا رہا
November 24, 2024 at 4:41 AM
اس جھوٹے منافق اور شر پسند شخص نے کون سے والا حج کیا جو ہاروں میں لاڈا ہے ۔۔
November 21, 2024 at 6:38 PM
2/2
آپ کا یہ گند کتنی نسلوں تک چلے گا؟
جس کو صاف کرنے کے لیے آپ کے پاس کچھ نہیں۔

نسلیں تباہ برباد کر دیں آپ نے
November 20, 2024 at 5:48 PM
محترمہ محکمہ سے تو ختم کر لیں گے آپ یہ بد تہذیبی اور بد اخلاقی۔
صرف یہ بتا دیں کہ جو غلاظت
بد تہذیبی
بدلحاظی
بیہودگی
بدکلامی
بدتمیزی
گالی
عدم برداشت
کا کلچر نوجوانوں میں زہر کی طرح اس طرح بھرا ہے کہ نوجوان اپنے والدین اور بڑوں سے بدتمیزی اور بد تہذیبی کر رہے ہین(گھریلو مسلوں) پر۔

1/2
November 20, 2024 at 5:48 PM