ٹھکانوں کو بالکل تباہ کیا گیا ہے
(آئی ایس پی آر ) 🇵🇰
ٹھکانوں کو بالکل تباہ کیا گیا ہے
(آئی ایس پی آر ) 🇵🇰
خواہش جو دل میں تھی اُسے مرنے نہیں دیا
پلکوں پہ آنسوؤں کو بِکھرنے نہیں دیا
لے آئی ہوں میں آنکھ میں اِک شب سمیٹ کر
پیغام کوئی مُجھ کو سحر نے نہیں دیا
وہ میرا کچھ نہیں تھا مگر اِس کے باوجود
دِل میں اُسے کسی کے اُترنے نہیں دیا
صغراصدف
خواہش جو دل میں تھی اُسے مرنے نہیں دیا
پلکوں پہ آنسوؤں کو بِکھرنے نہیں دیا
لے آئی ہوں میں آنکھ میں اِک شب سمیٹ کر
پیغام کوئی مُجھ کو سحر نے نہیں دیا
وہ میرا کچھ نہیں تھا مگر اِس کے باوجود
دِل میں اُسے کسی کے اُترنے نہیں دیا
صغراصدف
سوچیں ذرا اس
مہا یوتھیے کے بارے میں
جو رات کے اس پہر
میں صرف PTV News
پر Live News
سن کر ٹرپ رہا ہو گا۔۔۔۔۔۔
اللہ اس کی حالت پر رحم فرماے
سوچیں ذرا اس
مہا یوتھیے کے بارے میں
جو رات کے اس پہر
میں صرف PTV News
پر Live News
سن کر ٹرپ رہا ہو گا۔۔۔۔۔۔
اللہ اس کی حالت پر رحم فرماے
بشری بی بی کی بات میں ان الفاظ نے
(أپ یہ کس بندے کو اٹھا کے لیے آے ہیں) 😂🤣
جو چس دی ہے اس کا اپنا ہی مزا ہے۔
اور بہت عرصہ تک اس مزے کے چس آتی رہنی ہے۔
بشری بی بی کی بات میں ان الفاظ نے
(أپ یہ کس بندے کو اٹھا کے لیے آے ہیں) 😂🤣
جو چس دی ہے اس کا اپنا ہی مزا ہے۔
اور بہت عرصہ تک اس مزے کے چس آتی رہنی ہے۔
احتیاط بہت ضروری ہے۔
احتیاط بہت ضروری ہے۔