Binyamin Qureshi
binyaminqureshi.bsky.social
Binyamin Qureshi
@binyaminqureshi.bsky.social
Reposted by Binyamin Qureshi
سیاسی کارکنان قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں ان کے خلاف طاقت کا اندھا استعمال ناقابل قبول ہے، یہ پاکستان کے آئین اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے
November 27, 2024 at 1:13 PM
Reposted by Binyamin Qureshi
سندھ میں پانی کا شدید بحران ہے، ہر سال سمندر سندھ کی زمین کھا رہا ہے، ہم پورے پاکستان کو آباد دیکھنا چاہتے ہیں لیکن پانی کا کوئی ایسا منصوبہ قابل قبول نہیں جس پر قومی اتفاق رائے نہ کیا گیا ہو۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 23, 2024 at 12:59 PM
Reposted by Binyamin Qureshi
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:56 PM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
November 17, 2024 at 4:32 PM
Reposted by Binyamin Qureshi
وی پی این سے پہلے نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
November 17, 2024 at 2:20 PM
Reposted by Binyamin Qureshi
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
November 17, 2024 at 4:07 PM