جو نہ مانے وہ پکا کافر !
جمعیتی🫀
خوف ہے تو فقط خوف الہٰی، سر بسجود ہیں تو اسی یکتا إله ذات کے آگے، اس دارِ فنا کا فانی مال و منال اور غیر اللّٰه کی غلامی سے حاصل کیا گیا منصب ان کی نگاہوں میں کھوٹ اور ہیچ ہے، رب العالمین سے ایسا سودا کرچکے ہیں کہ دنیا و ما فیھا سے یکسر مستغنٰی ہیں۔ یہ ہے جمعیت!
بنتِ شاکر
#JamiatUlemaeIslam

رب سےکیےہوئےعہد نےانہیں نڈر بنادیا،عقبیٰ کی سرخروئی کی لگن کا دنیاوی مفاد پرغلبہ ہے،طاغوتی قوتوں کےخلاف رحمٰن کےیہ بندےہر گھڑی علمِ بغاوت بلندکیےہوتےہیں، جبرہو یا لالچ کسی صورت مرعوب نہیں ہوتے،راہِ وفا میں گردن کٹانےکوسعادت سمجھتےہیں،
نہ یہ کسی سےڈرتےہیں،نہ جھکتےہیں نا ہی بکتےہیں؛