جو نہ مانے وہ پکا کافر !
جمعیتی🫀
رب سےکیےہوئےعہد نےانہیں نڈر بنادیا،عقبیٰ کی سرخروئی کی لگن کا دنیاوی مفاد پرغلبہ ہے،طاغوتی قوتوں کےخلاف رحمٰن کےیہ بندےہر گھڑی علمِ بغاوت بلندکیےہوتےہیں، جبرہو یا لالچ کسی صورت مرعوب نہیں ہوتے،راہِ وفا میں گردن کٹانےکوسعادت سمجھتےہیں،
نہ یہ کسی سےڈرتےہیں،نہ جھکتےہیں نا ہی بکتےہیں؛
#JamiatUlemaeIslam