billyfalcon.bsky.social
@billyfalcon.bsky.social
Reposted
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 12:06 PM
Reposted
‏ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
December 10, 2024 at 8:24 AM
Reposted
‏میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
December 10, 2024 at 10:18 AM
Reposted
ڈر کس بات کا؟
December 8, 2024 at 5:25 AM
Reposted
‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
December 8, 2024 at 7:56 AM
Reposted
ہمارے مطالبات:
◀️ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات
◀️ ناحق قید سیاسی اسیران کی رہائی

‎#گولی_کیوں_چلائی
December 7, 2024 at 6:18 AM
Reposted
December 4, 2024 at 11:53 AM
Reposted
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 7:49 AM
Reposted
December 4, 2024 at 7:51 AM
Reposted
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
December 4, 2024 at 8:06 AM
Reposted
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
Reposted
‏تمام ٹریفک روانی سے چل رہی ہے لیکن عمران خان کی فیملی کو اڈیالہ جیل سے 2 کلومیٹر دور روک دیا گیا ہے۔ ٹرک راستے میں کھڑے کر دیے گئے ہیں تاکہ ان کی گاڑی کو گزرنے نہ دیا جائے۔ انہیں کل جیل کورٹ میں بھی شرکت کی اجازت نہیں دی گئی تھی،

‎#ReleaseImranKhan
‎#PakistanUnderFascism
December 3, 2024 at 8:02 AM
Reposted
‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔
بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
December 3, 2024 at 11:01 AM
Reposted
عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 11:07 AM
Reposted
"عمران خان کو کچھ پتہ نہیں تھا کہ 26 نومبر کو کیا ہوا ہے، ہم نے آج شہدا کے بارے میں بتایا، اُنہوں نے سب سے پہلے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے، عمران خان نے کہا کہ کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ پُرامن مظاہرین پر گولی چلائے، اُنہوں نے پیغام دیا کہ جو شہید ہیں، اُنکےلئے پوری قوم قرآن خوانی کرے۔"بیرسٹر گوہر
December 2, 2024 at 12:54 PM
Reposted
ڈی چوک کے قریب کا منظر، بشری بی بی.اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان۔وزیِراعلیٰ علی امین گنڈا پور کنٹینر پر موجو، عوام کا سمندر
November 26, 2024 at 1:33 PM
Reposted
پریس ریلیز تحریک انصاف
November 27, 2024 at 5:18 AM
Reposted
‏سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم
: ‎#اسلام_آباد_قتل_عام !
November 27, 2024 at 5:23 AM
Reposted
بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
November 25, 2024 at 2:00 PM
Reposted
‏"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر
November 25, 2024 at 3:34 PM
Reposted
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
November 25, 2024 at 5:16 PM
Reposted
‏جی 10 سے براہ راست پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان G10 کے مقام پے آمنے سامنے۔
November 26, 2024 at 6:37 AM
Reposted
ملک کے اصل مالک، ملک کی عوام 🫶

#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
November 26, 2024 at 10:01 AM
Reposted
تحریک انصاف کے کارکنان نے ڈی چوک پہنچ کر کنٹینرز پر نعرے لکھ دیے
November 26, 2024 at 10:33 AM
Reposted
عوامی سمندر ڈی چوک سے ٹکرا گیا
November 26, 2024 at 10:51 AM