Bilal Gujjar
bilalgujjar89.bsky.social
Bilal Gujjar
@bilalgujjar89.bsky.social
السلام و علیکم بھائیوں بہنوں!

کیسے ہیں آپ سب؟

اگر آپ کو فالو نہیں کیا تو نیچے ریپلائی کریں
December 3, 2024 at 2:24 PM
December 3, 2024 at 2:23 PM
السلام و علیکم بھائیوں بہنوں!

کیسے ہیں آپ سب؟

اگر آپ کو فالو نہیں کیا تو نیچے ریپلائی کریں۔
November 19, 2024 at 5:05 AM
إِنَّهُۥ عَلِيمٌ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ

یقینا وہ واقف ہے سینوں میں چھپے رازوں سے
November 19, 2024 at 5:04 AM
Reposted by Bilal Gujjar
Follow our great hero . . . Azaz Syed, who always asked the toughest questions to the powerful on our behalf.

bsky.app/profile/azaz...
November 19, 2024 at 4:08 AM
یوتھیوں بندے اکھٹے کرو کیا زندگی ہے آپ کی 😂😂😂
November 19, 2024 at 3:22 AM
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ احتجاج کے لیے اس لیے چنی کیونکہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہو گیا ہے اور فیصلہ انے والا ہے اور عمران خان کا کیس ملٹری کورٹس میں جانے والا ہے۔ صحافی نصرت جاوید کا دعوی۔۔
November 19, 2024 at 3:21 AM
ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور رہیں گے، بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے، ہم تحفظات دور کریں گے: چیئرمین پی سی بی
November 18, 2024 at 6:09 PM
November 18, 2024 at 6:05 PM