Bilal Ahmad
bilalahmadj.bsky.social
Bilal Ahmad
@bilalahmadj.bsky.social
Pinned
ہمیشہ کی طرح آپ سب احباب کا بہت شکریہ اور نوازش کہ فالوبیک دیا۔فردا فردا جہاں ممکن ہوتا ہے میں شکریہ ادا کردیتا ہوں جہاں نہیں کرپاتا تو یہ میری خامی ہے۔بہرطور ایکبار پھر آپ سب کا بہت شکریہ اور بہت نوازش۔ 🌹🌹🌹🌹🌹🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🌹🌹🌹🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🌹🌹🌹
Reposted by Bilal Ahmad
آپ سائینس، فلسفہ، سیاست، ریاست، دفاع، سائبر سکیورٹی حتیٰ کہ دنیا کے کسی بھی موضوع پر بھی پی ٹی آئی کی سوشل میڈیائی بدمعاشی اور سو فیصد جھوٹ کی تبلیغ جیسے عناصر کو نکال کر بات نہیں کریں گے تو اخذ کردہ نتائج کامل بے بنیاد اور غلط ہوں گے اور ایک نسل پرست ٹرمپ آپ کو جدید دنیا کا نجات دہندہ لگے گا۔
🙏
November 19, 2024 at 5:58 AM
Reposted by Bilal Ahmad
تحریک انصاف ایک فیملی کارپوریشن بن گئی ہے، جماعت اب تتر بتر ہورہی ہے اور اسکے مزید حصے ہونے جارہے ہیں، فیصل واوڈا
November 19, 2024 at 7:00 PM
Reposted by Bilal Ahmad
وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔
😳😳
November 19, 2024 at 7:03 PM
لندن میں برفباری!
November 19, 2024 at 8:02 AM
نئے پلیٹ فارم پر کیا نیا ہو؟ایسا لگتا ہے کہ محب وطن طبقہ ایک نئی قوت سے اپنا مقدمہ پیش کرنے جارہا ہے۔اور سیاستدان ایکس کی طرح یہاں خاموش لاتعلق نہیں رہ سکیں گے۔
November 18, 2024 at 8:51 PM
@dgisprofficial.bsky.social یہاں ہمارے لیے سب سے اہم اکاؤنٹ حکومت پاکستان کا ہے۔ سیاسی حکومتیں تو سنتی نہیں ایک فوجی ترجمان رہ جاتے ہیں انہیں کو سنا چپ ہوجاتے ہیں۔امید ہے نئے پلیٹفارم کی مناسبت سے افواج پاکستان کرپشن کے خلاف عوام کی ڈھال کا کام کریں گی۔اللہ عزوجل ہمارا حقیقی مددگار ہے۔
November 18, 2024 at 8:46 PM
Reposted by Bilal Ahmad
السلام علیکم
لیجئے ہم بھی یہاں ا گئے 😂
November 17, 2024 at 6:23 PM
Reposted by Bilal Ahmad
‏اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
November 17, 2024 at 7:44 PM
Reposted by Bilal Ahmad
پنکی صاحبہ! گدھے تو وہ تب بنے تھے جب انھوں نے تحریک انصاف جوائن کی تھی🤔
November 18, 2024 at 3:09 PM
Reposted by Bilal Ahmad
Fuck Israel 😏
#fuckisrael
November 18, 2024 at 4:12 PM
Reposted by Bilal Ahmad
اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
November 17, 2024 at 7:27 PM
Reposted by Bilal Ahmad
بلیو سکائی پر آپ ایک ہزار ساتھیوں کو ایک دن میں فالو بیک دیں سکتے ہیں، کسی قسم کی پابندی نہیں ۔۔
دل بڑا کریں ایک دوسرے کو فالو بیک دیا کریں۔۔۔
November 18, 2024 at 7:29 AM
Reposted by Bilal Ahmad
لگتا ہے خواب میں بھی اب نوٹیفیکیشن آئیں گے اور فالو بیک چلے گا 🙂

پھر سے بہت شکریہ، ننانوے فیصد بچے اور بچیاں فالو کر رہے ہیں، ان سے بہت سیکھنے کو ملے گا۔ 🙏

بابے او اور بہنو آپ کو ایک ایک کر کے ڈھونڈ ڈھونڈ کر فالو کر رہا ہوں، امید ہے ٹوئٹر کے سارے ایکٹو دوست یہاں آن ملیں گے۔
November 18, 2024 at 7:59 PM
Reposted by Bilal Ahmad
جب یہ نکلیں گے 👇👇👇
November 18, 2024 at 8:00 PM
ہمیشہ کی طرح آپ سب احباب کا بہت شکریہ اور نوازش کہ فالوبیک دیا۔فردا فردا جہاں ممکن ہوتا ہے میں شکریہ ادا کردیتا ہوں جہاں نہیں کرپاتا تو یہ میری خامی ہے۔بہرطور ایکبار پھر آپ سب کا بہت شکریہ اور بہت نوازش۔ 🌹🌹🌹🌹🌹🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🌹🌹🌹🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🌹🌹🌹
November 18, 2024 at 8:06 PM
Reposted by Bilal Ahmad

جمہوریت کے تین ستون ہیں ۔۔۔
‏1-سلائی مشین ۔۔2-شوکت خانم۔۔۔3 القادر ٹرسٹ
‏👈اس جاھل عورت کو کیا معلوم کہ جمہورت کیا ہے ریاست کیا ہے، قانون کیا ہے۔ اور ایک ریاست کے ستون کیا ہیں

👈لازمی وائرل کریں اور اکاؤنٹ کو فالو کریں تاکہ بروقت آپکو فالو بیک مل سکیں
November 18, 2024 at 2:09 PM
Reposted by Bilal Ahmad
زندہ باد افواج پاکستان ❤️🫶🏼
November 17, 2024 at 5:32 PM
تھوڑی تھوڑی دیر بعد فالو بیک کر رہا ہوں تا کہ آتے ہی اکاؤنٹ فارغ نہ ہو جائے کوئ لمٹ نہ لگ جائے کوئ وائلیشن نہ ہو جائے احباب تھوڑا صبر رکھیں سب کو پیار ملے گا🥰
الحمدللہ پہلے بھی کبھی دل میں بڑے اکاؤنٹ ، فیمس اکاؤنٹ ، یا سلیبرٹی والی فیلنگز نہ کبھی سوچی ، نہ رکھی، اور نہ کبھی آنے دی ہم سب برابر ہیں سب ایکدوسرے کو سپورٹ کریں فالو کریں فالو بیک لیں جو نخرے کرتا اسے انفالو کھڑکائیں💪🏻
November 17, 2024 at 8:27 PM