Muhammad Bilal
banner
bilal024.bsky.social
Muhammad Bilal
@bilal024.bsky.social
Guest Blogger
Reposted by Muhammad Bilal
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
November 21, 2024 at 1:45 PM
Reposted by Muhammad Bilal
‏اسلام آباد پولیس ہاسٹل سٹی میں جا کر ہاسٹل مالکان کو تھریٹ کررہی ہے کہ ہاسٹل خالی کروائیں
November 21, 2024 at 9:57 PM
Reposted by Muhammad Bilal
‏عمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے
November 20, 2024 at 2:35 PM
Reposted by Muhammad Bilal
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 1:16 PM
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے

علی آمین گنڈاپور کا اعلان 🔥
November 20, 2024 at 1:43 PM
بریکنگ نیوز ،پی ٹی آئی کے 25 مئی 2022کے حقیقی آزادی مارچ کیسز میں سول جج اظہر ندیم نے اسد قیصر، پرویز خٹک، غلام سرور اور دیگر تمام ملزمان کو دونوں مقدمات سے بری کردیا۔
November 20, 2024 at 9:26 AM
علی امین گنڈا پور کی پھر عمران خان سے اڈیالہ ملاقات جاری۔۔۔

خان نے ایسے نہیں ماننا یا مطالبات مانو یا دما دم مست قلندر ہو گا
November 20, 2024 at 9:21 AM
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی اڈیالہ جیل سماعت بغیر کارروائی 22 نومبر تک ملتوی، بشریٰ بی بی پیش نہ ہوئیں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی
November 20, 2024 at 9:19 AM
Reposted by Muhammad Bilal
‏عمران احمد خان نیازی نے مذکرات کیلئے جمعرات تک کا وقت دے دیا
November 19, 2024 at 3:10 PM
Reposted by Muhammad Bilal
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور ہو گی یا نہیں ؟ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں اگر دلائل ہو گئے تو آج ہی فیصلے کا بھی امکان موجود ہے
November 20, 2024 at 2:43 AM
Reposted by Muhammad Bilal
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
November 19, 2024 at 11:58 AM
Reposted by Muhammad Bilal
‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
November 19, 2024 at 3:15 PM
Reposted by Muhammad Bilal
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:17 PM
Reposted by Muhammad Bilal
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
‏“ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

عمران خان
November 19, 2024 at 3:08 PM
Reposted by Muhammad Bilal
جسٹس محمد علی مظہر کے آئینی بنچ میں بیٹھ کر ریمارکس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اب سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی کوئی اہمیت نہیں رہ گئی ۔ چیف جسٹس نہ تو سوموٹو لے سکتا ہے نہ ہی اسکے پاس 184 کا اختیار رہ گیا ہے۔
November 19, 2024 at 3:03 PM
Reposted by Muhammad Bilal
‏مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان
November 19, 2024 at 12:17 PM