bhularjut.bsky.social
@bhularjut.bsky.social
Reposted
وزیر خزانہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اس دھرنے سے روزانہ معیشت کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏جی ڈی پی کو 144ارب کا نقصان ہوتا
‏ایکسپورٹ کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏صوبائی معیشت کو 22ارب
‏زراعت کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے
‏یہ سب نقصان کل کو آپ نے مہنگے بلوں اور ٹیکس کی صورت دینے ہیں
November 25, 2024 at 5:52 AM
Reposted
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
‏کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں
November 23, 2024 at 8:08 AM
Reposted
کچھ عرصہ قبل جیل سے نیازی نے اعلان کیا تھا کہ اب کسی قسم کے مزاکرات نہی ہوں گے میں ُ نے کھڑکی پکی بند کر دی ہے
اب وہ کھڑکی پھر کھول لی اور فوج سے مزاکرات کی بھیک مانگ رہے
کس قدر جھوٹا انسان ہے یوٹرن نہی یہ تو پورا گول چکر ہے
November 20, 2024 at 5:28 AM
پی ٹی آئی والوں سے معذرت مجھے فالو نا کریں
باقی سارے جی آیاں نوں❣️❣️❣️
November 19, 2024 at 8:55 AM
Reposted
یاد کرے گی تجھے دنیا
‏قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں
November 18, 2024 at 2:46 PM
Reposted
عمران کے بعد کے سیاسی سیٹ اپ پر کام جاری ہے ایک بڑی سیاسی جماعت کو نیازی کے بعد کون سنبھالے گا یہ ایک اہم سوال تھا بشری کو میدان میں اسی لیے اتارا گیااور اس نے پارٹی کی لگام مہارت سے سنبھال لی ہے
نیازی مائنس ہو چکا ہے اب بس آخری انتظامات چل رہے ہیں
November 18, 2024 at 7:12 PM
Reposted
November 18, 2024 at 3:17 PM
Reposted
یہ یہاں بھی راتب خور ہی کہلائے گا۔
November 18, 2024 at 6:05 PM
Reposted
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
November 18, 2024 at 11:44 AM
ادھر تو سارے ای گھوم رہے ہیں ٹویٹر ویلا کر دو گے
November 18, 2024 at 10:19 AM
نیلی چھت والیو فالو بیک کرنے میں کنجوسی نا کرنا
November 18, 2024 at 10:13 AM