Muhammad Zafarullah Bhatti
banner
bhattimz.bsky.social
Muhammad Zafarullah Bhatti
@bhattimz.bsky.social
Alhamdulillah, a teacher by Choice. Graduated in Chemistry from Quaid-i-Azam University Islamabad in 1992-93. An Associate Professor of Chemistry at Government Graduate College of Science, Wahdat Road, Lahore-54570
‏برہمنوں کی داداگیری! ہمارے گریڈ 20 کے افسران کیلئے DRA تک نہیں۔
اساتذہ کی بدولت یہاں تک پہنچنے والے اساتذہ کو زندگی کی بنیادی سہولتیں تک دینے سے سفید انکاری۔
اساتذہ کوقرض 27% مارک اپ پر کمرشل بنکوں سےاور برہمنوں کوصرف 2% مارک اپ پر ویلفیئرانڈوومنٹ فنڈ سے۔ ویلفیئر سٹیٹ برائے برہمن
December 23, 2024 at 4:38 AM
Reposted by Muhammad Zafarullah Bhatti
1: میں چاہتا ہوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے ۔
2: جو لوگ باہر نکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے ۔
3: اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا ۔
یقین مانیں یہ تینوں بیان ایک ہی وقت میں ایک ہی مخبوط الحواس فراڈیئے کے ہیں ۔۔۔
December 1, 2024 at 10:08 PM
‏مرنے والوں کی شناخت مہیا کریں۔۔۔
مرنے والوں کی لاشیں نکالیں لاشیں۔۔۔
مرنے والوں کے لواحقین سامنے لائیں۔۔۔
پی ٹی آئی رہنماؤں جنازوں کی جنازوں میں شرکت دکھائیں۔۔۔
مرنے والوں کی تدفین کے مناظر کی عکسبندی یا فلمبندی بھی کی گئی ہوگی وہ بھی دکھائیں۔۔۔
#Islamabad #PTI #FinalCall
December 2, 2024 at 12:12 AM
حقوق العباد اور حقوق اللہ میں فرق!
قرآن کا مطالعہ فرمائیں۔
مکافات عمل کی چکی چلتی آہستہ ہے پر پیستی بہت باریک ہے

جن کوگوں نے
رانا ثناء اللہ پر 20kg پوڈر ڈال کر نقلی کیس بنایا
جس کی سزا۔۔سزاۓ موت تھی

وہ کہ رہے ہم پر بڑا ظام ہو رہا

بے غیریتوں یہ تمہارے چکر تم کو واپس آ رہے

بھائی مجھے تو یوتھر کو ترپتا دیکھ کے بڑی چس آرہی
November 27, 2024 at 7:56 PM
کہاں محمدنوازشریف اور کہاں زمان پارک کا کھوتا!
ایک نے بیٹی کے ساتھ آن بان شان سے گرفتاری دی اور دوسرے کے پیروکار رہنماء بے آسرا عوام کو میدان میں چھوڑ کر فرار
#نوازشریف
November 27, 2024 at 7:54 PM
سیاست ڈاٹ پی کے بمقابلہ گرین ڈاٹ پی کے
November 27, 2024 at 7:53 PM
یہ ہوتا ہے عالمی رہنماء
#نوازشریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف سے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شنکو کی کی ملاقات
ویڈیو میں دیکھیں بھرپور جھپی والہانہ اسقبال نواز شریف اور بیلا روس کے صدر کی مری میں ملاقات بیلاروس کے صدر نے اپنی بھرپور خواہش پر یہ ملاقات کی -
November 27, 2024 at 7:53 PM
Reposted by Muhammad Zafarullah Bhatti

محسن نقوی صاحب اگر آپ سے نہی سنبھالا جاتے یہ فسادی دہشت گرد تو جان چھوڑ دیں آپکی وجہ سے مسلم لیگ کو بہت نقصان ہورہا ہے۔ ہماری جان چھڈو وکٹ کے دونوں سائیڈ پر کھیلنا چھوڑ دو۔ ہمارے پاس رانا ثناءاللہ متبادل موجود ہے۔ وہ بہتر طریقہ سے اس فتنہ کو ہینڈل کرنا جانتا ہے۔
November 25, 2024 at 3:16 PM
مران کھان تم تو پابند سلاسل ہو۔ قاسم، سلیمان اور ٹیریان کو ہی بلا لو کہ ریلی کی قیادت کریں۔ اچھا وہ لندن ہیں چل بچھریٰ تو ہی اپنی اولاد کو پاکپتن اور لاہور سے بلا لے۔
دونوں نام نہاد میاں بیوی اپنا اخلاص تو ثابت کرو!
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 24, 2024 at 7:25 PM
Reposted by Muhammad Zafarullah Bhatti
بشری بی بی گھریلو خاتون ہیں، وہ احتجاج میں شامل نہیں ہو گی، شیخ وقاص اکرم
مگر وہ جو گیارہ منٹ کا خطاب گلے پھاڑ پھاڑ کر کیا تھا وہ کیا تھا؟ نہ عمران خان کے بلونگڑے احتجاج میں آرہے ہیں نہ بشریٰ بیگم کے یہ تو وہی بات ہوگئی کہ اپنے بچے چھپاؤ غریبوں کے بچے مرواؤ
November 23, 2024 at 5:25 PM
@rashidhashmi.bsky.social
خوش آمدید
November 24, 2024 at 7:13 PM
@rashidhashmi.bsky.social
خوش آمدید
November 24, 2024 at 6:06 PM
پروگرام انشاءاللہ وڑے ای وڑے!
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 24, 2024 at 5:41 PM
‏تازہ ترین صورتحال کے مطابق سعودی عرب پاکستان میں اسلامی نظام نہیں چاہتا
جبکہ برطانیہ سمیت امریکہ کی ریپبلکن پارٹی اور ڈیموکریٹک پارٹی پاکستان میں خانصاحب کا اسلامی نظام قائم کرنے کے حق میں ہیں
November 24, 2024 at 5:40 PM
Reposted by Muhammad Zafarullah Bhatti
جب معیشت ٹھیک ہونے لگتی یہ لوگ احتجاج کی کال دے دیتے ہیں۔ عوامی رائے
November 24, 2024 at 11:22 AM
پاکستان میں اس وقت سب کچھ بنا VPN کے چل رہا۔
ناکام عاشق لکھ رہا کہ پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے وٹس ایپ انسٹا کچھ نہی چل رہا یوٹیوب پر پابندی پر میرا یوٹیوب چینل سبکرائب کرو میں رپورٹ کروں گا
‏تو یہ پوڈری کیا ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا؟
November 24, 2024 at 5:30 PM
Top Breaking 💔💔💔

انکی بہنیں ہی انکی بیویاں ہیں ۔ استغفرءاللہ

👈تحریک انصاف کے مقامی رہنما نے اپنی بہن کو دلہن بنا کر گاڑی میں بٹھایا تھا
👈بارات کی شکل میں اسلام آباد کی طرف جا رہے تھے، پولیس نے روکھ کر پوچھا تو مقامی رہنما نے اپنی بہن کو بیوی کہہ دیا

👈ایس ایچ کے تفتیش کرنے پر دلہن سچ بول پڑی💔💔
November 24, 2024 at 5:27 PM
بہت اعلٰی، تن کے رکھ دیں ترقی کے دشمنوں کو!
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 24, 2024 at 5:25 PM
وطن عزیز میں X کے ساتھ ساتھ "نیلا آسمان" بھی سموگ کی نظر ہوگیا۔
#bluesky
November 23, 2024 at 6:12 AM
Reposted by Muhammad Zafarullah Bhatti
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
November 17, 2024 at 4:34 PM
نیلا آسماں کھو گیا!
November 18, 2024 at 3:31 PM
@habarnama.bsky.social
Khabrnama...
Correction please
November 18, 2024 at 3:24 PM
پاکستانی ریاست کے باسیوں کی بدقسمتی دیکھیئے کہ #NEPRA نے بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ صرف اسلئے کردیا ہے کہ سولر پر منتقل ہوجانے والے صارفین کے بجلی کے بلوں میں بچت کی کسر دوسرے صارفین کے بلوں میں سے نکالی جارہی ہے۔
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی آمدن کہیں کم نہ ہوجائے۔
#WelfareState #Pakistan
November 18, 2024 at 2:04 AM
نیلے آسمان پر پہلی صبح کا سلام قبول فرمائیے! السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اور صبح بخیر!
November 18, 2024 at 1:50 AM