Muzaffar Bukhari
banner
bhanbhorewala.bsky.social
Muzaffar Bukhari
@bhanbhorewala.bsky.social
A journalist and translator
Worked in Jang group as translator
KTN, Sindh tv and Dharti tv as News editor and shift in charge.
Translated two text books about investigation for Sindh police in Sindhi and Urdu and twelve books into Sindhi for sindhica
لنگڑا آپ بھاٸیوں کو ایک ہی ٹھڈے ٹھیک کرکے دیدیا مگر ناشکرے لوگ اس پر بھی خوش نہیں۔
December 7, 2024 at 3:10 PM
اتوار کو ملاقات نہیں ہوسکتی یہ جانتے ہوۓ بھی شور مچانا ہے تو مچاتے رہو۔ ورنہ صرف چار دن پہلے گوہر اور سیف دو بار ملے تو تھے۔
December 1, 2024 at 4:44 AM
کوٸی خاموشی نہیں آجاٸیں مل لیں
چھبیس نومبر بیریسٹر گوہر اور بیریسٹر سیف بھی تو دو دو گھنٹے کیلیے دو بار ملے تھے۔
December 1, 2024 at 4:42 AM
ہاں ورکرز دلیر تھے اور دلیر ہوتے بھی ہیں مگر کیا کریں کہ سب سے پہلے لیڈر بھاگتا ہے اب ورکر کیا کرے۔ جو کہتی تھی میں اکیلی کھڑی رہونگی وہ سب سے پہلے بھاگی۔ جس نے پورا برسٹ سینے پر کھایا تھا اس نے دوسری سانس ہری پور پہنچ کر لی۔ پانچ ہزار گرفتار ہیں ان میں بھی لیڈر شامل نہیں۔ ورکر کا کوٸی قصور نہیں۔
December 1, 2024 at 4:33 AM
اٹک میں سپاہیوں کو گولیاں لگیں یو ٹیوب پر جاٶ وڈیوز موجود ہیں
سامی ابھرام کی وڈیو بھی یوٹیوب پر موجود ہے جس میں ایک نوجوان کے ہاتھ میں سناٸپر گن ہے
اسپتالوں میں سو سے زاٸد زخمی اہلکار ہیں جن کو گولیاں لگی ہیں۔
میں جھوٹ بول سکتا ہوں کیمرہ نہیں۔
November 30, 2024 at 6:02 AM
جھوٹا سالا ساڑھے آٹھ بجے ماٸیک لیکر لاٸیو پروگرام کر رہا تھا ڈی چوک سے۔ ساڑھے گیارہ بجے میدان صاف ہوگیا تھا۔ اس کا آفس بھی وہیں تھا کوٸی تصویر کوٸی وڈیو بناتا۔ جس طرح ابصار عالم نے دکھایا تھا کہ شیلنگ ہو رہی تھی فاٸرنگ نہیں۔
November 30, 2024 at 4:52 AM
بیٹا جی جب موت آٸی مرجاٶنگا رہی بات جتھوں کی تو کیا جن پولیس والوں کو اٹک میں گولیاں لگیں کس نے ماریں ویڈیو اور تصاویر موجود ہیں پریس کانفرنس میں دکھاٸی بھی گٸیں۔ اسلح پکڑا بھی گیا۔ سامی ابھرام کی لاٸیو وڈیو میں نے خود مشین گن والا ایک دہشتگرد دیکھا تھا۔ ایسے لوگوں کا اس برا حشر ہونا چاہیے تھا۔
November 30, 2024 at 4:47 AM
نا ۔۔۔۔ بلکل پرامن نہیں رہنا بس ذرا آکر دکھاٶ
November 29, 2024 at 7:47 PM
بھگا تو سکتے ہیں سو بھگاتے رہیں گے
November 29, 2024 at 7:46 PM
پاگل کتوں کا علاج گولی ہے
November 29, 2024 at 7:38 PM
مشین گنوں سے لیس نہتے
سالے
November 29, 2024 at 7:35 PM
آۓ تو تم بھی مشین گنیں لیکر تھے
چھبیس منٹ بھی کھڑے نہیں رہ سکے
بھاگ گٸے شلواریں چھوڑ کر
November 29, 2024 at 7:30 PM