Muzaffar Bukhari
banner
bhanbhorewala.bsky.social
Muzaffar Bukhari
@bhanbhorewala.bsky.social
A journalist and translator
Worked in Jang group as translator
KTN, Sindh tv and Dharti tv as News editor and shift in charge.
Translated two text books about investigation for Sindh police in Sindhi and Urdu and twelve books into Sindhi for sindhica
شیخ رشید کو روتا دیکھ کر مکافات عمل پہ ایمان تازہ ہوگیا
June 10, 2025 at 9:38 AM
وہ جو ماضی بن گئے
یہ بھی اپنے دور کے فرعون تھے۔
April 12, 2025 at 1:17 AM
ٹکر کے لوگ فرار ہو گٸے
گیلا تیتر نس گیا
December 24, 2024 at 3:43 PM
میں اکیلی تھی
ہزاروں لوگ اس کے شاہد ہیں
میں مجبور تھی
لطیف اس کا شاہد ہے
December 7, 2024 at 3:28 PM
اور پی ٹی آٸی کی ماں ایک بار پھر بچوں کو چھوڑ کر بھاگ گٸی۔
ماخوذ
November 30, 2024 at 7:08 AM
لاشوں میں نہ زخمیوں میں نہ ہی گرفتار لوگوں میں کوٸی ایم پی اے ایم این اے وزیر مشیر نہیں۔
November 29, 2024 at 7:45 PM
غلیل
پسٹل
ایس ایم جی
ڈنڈے
تھوڑ پھوڑ
پھر آیا جواب
تو لگ گٸے جلاب
جوتے یہاں خود پشاور
اخے پٹھان آگٸے۔ ٹھہر نا ایڈا توں پٹھان
November 29, 2024 at 7:43 PM
کفن سارے ہوا میں اڑتے رہے
لاشیں کے پی پہنچ گٸیں
November 29, 2024 at 7:40 PM
جو ڈی چوک میں احتجاج کیلیے آٸیگا
مارا جاٸیگا
November 29, 2024 at 7:39 PM
پاگل کتوں کا علاج گولی ہے
November 29, 2024 at 7:38 PM
اب تیرے باپ میں بھی ہمت نہیں مرد کا بچہ ہے آکر دکھا سالے
اگر یہ سوچتے ہیں کہ بندوق کے زور پر ہمارا منہ بند کر دیں گے تو یہ انکی بھول ہے۔
ہم دوبارہ ائیں گے مزید جوش سے ائیں گے۔
سہیل آفریدی۔
November 29, 2024 at 7:34 PM
ہمت ہے تو توڑ کر دکھاٶ
پھاڑ کے گلے میں نہ ڈال دی تو کہنا
‏فیصلہ ساز عوام کو پھر اس طرف لے جا رہے ہیں جیسے پہلے ملک ٹوٹا۔
علی امین
November 29, 2024 at 7:32 PM
کھلے عام کہنا چاہیے کہ جو حملہ آور تھے وہ شر پسند تھے اور ان کو مارنا ضروری تھا۔ ان کو بھاگنے کیوں دیا بھون دیتے سالوں کو۔
ہمیں "حقائق" پر قائم رہنا چاہیے پروپیگنڈے کا حصہ نہیں---
ہمیں مرنے والے بے گناہ لوگوں کے ساتھ ہونا چاہیے جنہیں "جہاد" کے نام پر اسلام آباد لایا گیا

ہم سب کو ان گدھوں اس کی مذمت کرنی چاہیے جو کہ نوچنے کے لیئے لاشوں کو ڈھونڈھ رہے
November 29, 2024 at 7:31 PM
جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو: پاکستان کا جواب
برطانوی پارلمینٹ کے ممبر اور مشرق وسطی امور کے وزیر نے بھی پاکستان میں ہونے والی جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کر دیا۔
November 29, 2024 at 7:26 PM
چلو ڈی چوک ڈی چوک
اخے ماں اب کے خان لیکر ہی واپس آٸینگے
ایڈا توں طرم خان
November 29, 2024 at 7:24 PM
پھر جب کتے کی موت مرے تو روتے تھے بچاٶ بچاٶ
کیا ایسا ہوتا ہے پر امن احتجاج ۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟
November 29, 2024 at 7:21 PM
وہ جی پوچھنا یہ تھا کہ اب ڈی چوک کون آٸیگا۔
November 29, 2024 at 7:20 PM
جیسے ہی آپریشن ختم ہوا چینلز پہچ گٸے بلک جیو تو اس سے بھی پہلے موجود ابوبکر کی رپوٹنگ دوران اس کی پیچھے سے میں نے بھاگتا ہجوم دیکھا۔ کہیں کوٸی زخمی یا لاش نہیں دیکھی۔ کہیں خون نظر نہیں آیا۔ پی ٹی آٸی کے یوٹیوبرز صبح تک خون کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے تھے کچھ ہوتا تو نظر آجاتا۔
November 28, 2024 at 11:58 AM
کہاں چلی گولی
کس کو لگی گولی
کوٸی فٹیج
کچھ نہیں
November 28, 2024 at 11:53 AM
سب ہری پور کو چل دیے جب وقت شہادت آیا
November 28, 2024 at 8:15 AM
اسے بشریٰ کی کرامت سمجھیں
ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا
سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں
November 28, 2024 at 8:10 AM
تلوار سے شلوار تک
نٸی فلم نماٸش کیلیے تیار
کفن ڈی چوک میں رہ گئے✋

لاشیں پشاور بھاگ گئیں🤣
November 28, 2024 at 7:57 AM
پہلی مرتبہ یہ سن کر کمنی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ اس امراٶ جان کیلیے تو ہم مرنے پر تیار ہوگٸے تھے مگر ڈالر کاشوق اسے لے ڈوبا
‏رینجر کی بربریت اور ظلم کو نقاب کرنے پر ان تینوں کو اغوا کر لیا گیا
November 28, 2024 at 7:55 AM
ڈبویا اس کو ہونے نے
یہ شخص پولیس والوں پر حملوں میں ملوث رھا،جی بی سے حاضر سروس پولیس والے لایا ان سے پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے جوانوں پر حملے کروائے اور اب یہ فورسز کو دھمکیاں دے رھا ھے ،کوئی اس کو گرفتار کرے گا
November 28, 2024 at 7:52 AM
خدا ملعونین پر مزید لعنت فرماۓ
آمین کہہ کر ری ٹویٹ کریں
اسلام آباد فائنل کال احتجاج
لاپتہ زندہ لاشوں کی فہرست
عارف علوی۔اسد قیصر۔مراد سعید۔شبلی فراز۔وقاص اکرم۔لطیف کھوسہ۔شہریار افریدی۔علی محمد۔شعیب شاہین۔عون عباس۔فیصل جاوید۔اعظم سواتی۔زرتاج گل۔ شاندانہ گلزار۔شہباز گل۔حلیم عادل قاسم سوری۔روف حسن۔حماد اظہر۔سلمان اکرم راجہ۔حافظ فرحت۔میاں اسلم اقبال۔
November 28, 2024 at 7:51 AM