So stay connected with me to get laughter, motivation and charm of poetry 💖.
اگر ایسا نہیں تو لوگوں کے ساتھ بحث محض ذہنی الجھن اور بے سکونی ہے۔
✍️

جب خود ہی کہانی لکھنی ہے تو کہانی بے مثال ہونی چاہیئے ۔ کہانی ایسی ہونی چاہیئے کہ جب وہ کہانی بیان ہو رہی ہو تو وہ کہانی سنانے والا نہیں بلکہ وہ کہانی بولے کہ کس کی کہانی سنائی جا رہی ہے۔

کیونکہ جب جب پتے رنگ بدلتے ہیں تو وہ اپنے مسکن کے نہیں رہتے، شاخوں سے جدا ہو جاتے ہیں اور سیدھا زمین پہ گرتے ہیں ۔

خدشہ کوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتے۔۔۔
✨
خدشہ کوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتے۔۔۔
✨
مگر جیتا کوئی کوئی ہے۔
سو انسان کو جینا آنا چاہیے ۔
✨
مگر جیتا کوئی کوئی ہے۔
سو انسان کو جینا آنا چاہیے ۔
✨
کچھ خواب نہ دیکھیں تو گزارا نہیں ہوتا
❤️
کچھ خواب نہ دیکھیں تو گزارا نہیں ہوتا
❤️
یہ بھی نہیں کہ پرائے کا مطلب نہیں پتا
تم نے ہماری چائے کی دعوت کو رد کیا
تم کو ہماری چائے کا مطلب نہیں پتا
✨
یہ بھی نہیں کہ پرائے کا مطلب نہیں پتا
تم نے ہماری چائے کی دعوت کو رد کیا
تم کو ہماری چائے کا مطلب نہیں پتا
✨
بعض دفعہ بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔
بعض دفعہ دل ایسے ٹوٹ جاتا ہے کہ دوبارہ جڑنے کے قابل نہیں رہتا۔
بعض دفعہ ہمارا Sorry بھی قبولیت کے قابل نہیں ہوتا۔
بعض دفعہ ہمارا Sorry قبول تو کر لیا جاتا ہے، مگر ہماری وجہ سے ٹوٹے دل سے ہمارے لیے خلش نہیں جاتی۔
Maju Writes✍️

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
مگر ان کے ایک فیصلے کا احسان ہماری سات نسلوں پہ بھاری ہے جو وہ بٹوارے کے بعد بارڈر کے اس پار آ گئے تھے ۔

ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللّہ پاک اس وقت بہت زیادہ خوش ہوتا ہے، جب اس کا کوئی بھٹکا ہوا بندہ لوٹ کر اس کے پاس آتا ہے ۔
تو یار لوٹ جاؤ ناں ، اپنی امان کے لیے اپنی فلاح کے لیے اور اپنے رب کو خوش کرنے کے لیے 🙏❤️
Maju Writes ✍️

" زندگی میں کتنے ہی لوگ ہوتے ہیں جو ہم پر گرم چائے نہیں گرنے دیتے"
Maju Writes ✨