banner
basitkhan248.bsky.social
@basitkhan248.bsky.social
‏جمعیت علمائے اسلام کا ادنیٰ سا کارکن۔
جمعیت علمائے اسلام کے ساتھی فالو کریں فالو بیک بھی ملے گا۔
شکریہ
یہ اپنی نیندیں، اپنا آرام قربان کئے ہوئے ہیں، یہ مدارس اور علم دین کی بقاء کی جنگ لڑی رہے ہیں،
ان کے احسان کا قرض تا قیامت ہمارے اوپر باقی رہے گا

بشرطیکہ ہم احسان فراموش نہ بنیں

اللهم اجزهم عنا خير الجزاء, آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲❤️
December 18, 2024 at 10:07 AM