banner
basitkhan248.bsky.social
@basitkhan248.bsky.social
‏جمعیت علمائے اسلام کا ادنیٰ سا کارکن۔
جمعیت علمائے اسلام کے ساتھی فالو کریں فالو بیک بھی ملے گا۔
شکریہ
یہ ستر اور اسی برس کی عمر عبور کئے ہوئے بزرگ، جن کو ہر ہر لمحہ آرام دہ بستر اور پر سکون کمرے کی ضرورت ہوتی ہے، جن کو وقتا فوقتاً ادویات کی ضرورت ہوتی ہے، جو نمازیں بھی بڑی مشقت سے پڑھتے ہیں،

یہ سردی گرمی سفر کی تکالیف نظر انداز کئے ہوئے ہیں،
👇👇 جاری
December 18, 2024 at 10:07 AM
قصور تو اس سفید ریش بزرگ کا بھی کوئی نہ تھا
اللّٰہ رب العزت کی قسم حضرت حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ایسے ظالموں سے بیزار تھے😥😭😞
#SaveKurram
November 24, 2024 at 2:23 AM
#تازہ____________ترين کراچی
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام
ارسا ایکٹ میں ترتیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف
آل پارٹیز کانفرنس جاری
#TeamJUIKhairpur #everyoneシ゚ #followersシ゚ #مولانا___فضل___الرحمن___صاحب #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
November 23, 2024 at 7:52 AM
November 22, 2024 at 1:56 AM
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
💛🤗
November 22, 2024 at 1:49 AM
‏احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے اور ہر روز احتجاج کرسکتا ہے لیکن احتجاج کے لئے سرکاری وسائل استعمال انتہائی قابل مذمت ہے اور 5 اکتوبر کے احتجاج پر گنڈاپور نے غریب عوام کے ٹیکس کا 81 کروڑ روپیہ جھونک دیا ہے اور ایسے موقع پر عمران خان کہا کرتا تھا کہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے
November 20, 2024 at 2:22 AM
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
💛🤗
#jamiatulemaeislam #TeamJUIPak 🇵🇰
November 20, 2024 at 2:14 AM
انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 8:01 PM
ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔

5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔👇👇👇
November 19, 2024 at 11:28 AM
#تازہ________________ترین
پشاور میں دو قرآن مجید کا جلانے کا ایک اور دلخراش واقعہ 😢😭😭
November 19, 2024 at 10:57 AM
‏مولانا فضل الرحمٰن سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات

ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت

وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، ممبر مرکزی جنرل کونسل مولانا شاہ نواز خان ،و دیگر شامل تھے۔
November 19, 2024 at 10:51 AM
فائنل کال گرل 🙈✌️
November 18, 2024 at 12:43 PM
عوامی اسمبلی بعنوان باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر

#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
#TeamJUIPak
November 18, 2024 at 11:18 AM