محمد طلحہ بدر 🇵🇰
banner
badar971.bsky.social
محمد طلحہ بدر 🇵🇰
@badar971.bsky.social
I love ❤️ my country
I love ❤️ my motherland
January 12, 2025 at 8:22 PM
Reposted by محمد طلحہ بدر 🇵🇰
نواز شریف اور زرداری کی طرح میں این آر او نہیں لونگا، عدالتوں سے قانونی طریقے سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے
January 8, 2025 at 11:59 AM
Good morning
December 19, 2024 at 3:43 AM
Good morning
December 10, 2024 at 12:12 AM
Reposted by محمد طلحہ بدر 🇵🇰
عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 11:07 AM
Reposted by محمد طلحہ بدر 🇵🇰
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
Reposted by محمد طلحہ بدر 🇵🇰
پیشاب ultra pro Max
November 26, 2024 at 8:44 AM
Reposted by محمد طلحہ بدر 🇵🇰
‏🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل:

ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 1:28 PM
Reposted by محمد طلحہ بدر 🇵🇰
ڈی چوک کے قریب کا منظر، بشری بی بی.اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان۔وزیِراعلیٰ علی امین گنڈا پور کنٹینر پر موجو، عوام کا سمندر
November 26, 2024 at 1:33 PM
Reposted by محمد طلحہ بدر 🇵🇰
‏اسلام آباد میں دفعہ 804 نافذ!
‏⁧‫#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات‬⁩
November 26, 2024 at 11:16 AM
📍‏علی امین گنڈاپور نے کفن ساتھ لے کر جانے کا اعلان کیا تھا

💖آج حلیم عادل شیخ کے قافلے کے کارکنان نے کفن پہن لیے ہیں ۔
November 23, 2024 at 10:10 AM
*_:🚨 `بریکنگ نیوز` 🚨:_*

*_مذاکرات آگے بھڑنے سے پہلے خان صاحب کی رہائی کی جائے،ورنہ ڈی چوک میں ہی دھرنا ہوگا_*

*_`پی ٹی ائی`_*
November 23, 2024 at 8:32 AM
رات پولیس ہاسٹلز میں آئ اور ہاسٹل خالی کرنے کا کہا، آج ہمیں ہاسٹلز سے نکال دیا گیا ہے،
اب ہمارا رہائش کا بھی کوئ انتظام نہیں اور گھر جانے کا کوئ وسیلہ بھی نہیں، طلباء

محسن نقوی شرم کرو
November 23, 2024 at 7:52 AM
Reposted by محمد طلحہ بدر 🇵🇰
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام

‏اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔
November 22, 2024 at 1:55 PM
‏پشاور میں تو فائنل کال کو بطور تہوار منایا جا رہا ہے
محسن نقوی اسلام آباد کی جانب انقلاب بڑھے گا تم انقلاب کا راستہ روکنے کی پاور نہیں رکھتے
November 22, 2024 at 5:12 PM
November 22, 2024 at 1:31 PM
Reposted by محمد طلحہ بدر 🇵🇰
"24 نومبر کی ہماری کال ہے، آپ کے پاس اب بھی ایک دو دن ہیں، ہوش کے ناخن لو اور عمران خان کو رہا کر دو، عمران خان رہا ہو گئے تو سب مسائل کے حل نکل آئیں گے۔ یہ عمران خان کے حوصلے کو نہیں توڑ سکے اور نہ ہی عوام کی عمران خان کیلئے محبت کو کم کرسکے، جیت عمران خان کا مقدر ہے۔"علی محمد خان
November 22, 2024 at 1:00 PM