قیدی نمبر(804 ❤️) کا دیوانہ
baburaja.bsky.social
قیدی نمبر(804 ❤️) کا دیوانہ
@baburaja.bsky.social
Inshaa Allah one day we will taste freedom
‏عمران خان کا انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافتی تنظیموں ، ایڈیٹرز ، پریس کلبز کو خط جاری
عمران خاں پرغیرآئینی غیرقانونی پابندیوں جیل میں غیر انسانی سلوک کا جائزہ لینے کیلیے انسانی حقوق کے علمبرداروں اور غیرجانبدار صحافیوں کو جیل وزٹ کرنیکا مطالبہ۔خط فیصل چوہدری نے ارسال کیا ہے
November 21, 2024 at 7:08 AM
November 20, 2024 at 9:48 AM
‏وفاقی وزیر نجکاری نےPIAنجکاری کی ناکامی کا ملبہ وزارت خزانہ پر ڈال دیاکہاPIAنجکاری عمل میں وزارت خزانہ نے تعاون نہیں کیا۔وفاقی وزیر نےPIA کے مالی مشیر Ernst&Youngکے تعاون کو توقعات سے کم قرار دیا۔ سیکرٹری نجکاری کے مطابق کنسلٹنٹ کی خدمات لگ بھگ 2 ارب میں لی گئیں
November 19, 2024 at 5:48 PM
‏فوج کب تک ان سیاسی لاشوں اور انکے دھندوں کا بوجھ اٹھائے گی؟ یہ سارا ملبہ فوج پر ڈال کر پتلی گلی سے نکل جائینگے
November 19, 2024 at 5:39 PM