babu-jee.bsky.social
@babu-jee.bsky.social
یہ ایپ بلوٹوتھ کے ذریعے کمیونیکیٹ کرتی ہے لہٰذا اس کی زیادہ سے زیادہ رینج 100 میٹر یا 300 فٹ ہوتی ہے جتنے زیادہ لوگوں کے پاس یہ ایپ ہو گی اتنی دور تک آپ کی پہنچ ہو گی۔
◀️ یہ ایپ صرف اینڈرائڈ کے لیے میسر ہے، آئی فون یوزرز Bridgefy ایپ استعمالُ کر سکتے ہیں
November 20, 2024 at 2:53 PM
اس ایپ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نا تو آپ کو اپنا فون نمبر دینا ہے نا ہی ای میل ایڈریس، بلکہ آپ فرضی نام استعمال کر سکتے ہیں
November 20, 2024 at 2:53 PM