babu-jee.bsky.social
@babu-jee.bsky.social
‏علی امین ملاقات کے لیے اڈیالہ پہنچا ہوگا۔ عمران خان کو جرنیلوں کی دھمکیاں اور آفرز پہنچائی ہوں گی۔ عمران خان نے بائیں ٹانگ پر رکھی دائیں ٹانگ اٹھا کر پیر زمین پر ٹکایا ہوگا۔ صوفے پر سے کھسک کر تھوڑا نیچے ہوا ہوگا۔ تھوڑا ریلیکس ہوکر علی امین کو کہا ہوگا جرنیل کو کہنا“ گھوڑا میرا”
November 20, 2024 at 3:07 PM
‏Public Message
🚨 موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ BRIAR ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو ٹیکسٹ میسیج کرسکتے ہیں۔
◀️ احتجاج پر جانے سے قبل آپ کی ٹیم یا گروپ ممبرز یہ ایپ انسٹال کر لیں اور ایک دوسرے کو ایڈ کر لیں
November 20, 2024 at 2:52 PM
‏آج سے چار دن بعد جرنیلی فسطائیت کے خلاف پاکستان کی تاریخ کا پہلا اور سب سے بڑا ملک گیر احتجاج ہونے جارہا ہے۔ آج سے چند سال قبل کیا کسی نے سوچا تھا کہ فوج کے خلاف قوم اس طرح سڑکوں پر نکلے گی؟
عاصم منیر کا شکریہ، جس کی وجہ سے قوم فوج کی فسطائیت کے خلاف بالآخر یکسو ہوچکی ہے
November 20, 2024 at 2:33 PM
نیلے آسمان پر انصافین کی روشنی چاروں طرف پھیل گئ ہے۔۔۔۔ اللہ نظر بد اور حکمرانوں کی شر انگیزیوں سے بچائیں ۔۔۔ آمین
November 20, 2024 at 2:26 PM