پی ٹی ای کے ساتھ وفاداری کا قران پے ھاتھ رکھ کے حلف لیا تھا۔
اب پی ٹی ای چھوڑ کے ن لیگ میں شامل ھوگیا۔
انتظامیہ نے امیر مقام کی عمارت کے قریب اپریشن روک دیا
PDM حکومت نے 2025 میں زراعت کو بربادی کے دھانے پر پہنچا دیا کسان کی محنت،اسکی امیدیں، سب کچھ روند ڈالا گیا۔
گندم ↓ 8.91%
مکئی ↓ 15.4%
کپاس ↓ 30.7%
چنا ↓ 16.6%
گنا ↓ 3.88%
مجموعی کمی: 13.49%– یہ صرف نمبر نہیں، یہ غربت اور بربادی کی گواہی ہے۔
اللہ انکو نظر بد سے بجا کے رکھے۔ آمین۔