MB shahzad (Manchala)
babarensari01.bsky.social
MB shahzad (Manchala)
@babarensari01.bsky.social
Bloom wherever you are planted
Reposted by MB shahzad (Manchala)
فوجی ٹرائل کی صورت میں فوجی جج “ گڈ ٹو سی یو “ نہیں کہے گا اور نہ ہی “ آپ ایک مقبول لیڈر ہیں “ اور نہ ہی یہ کہے گا کہ “ آپ جیل میں ہیں اور قوم کو آپکی اشد لوڑ ہے کیونکہ فوجی ججوں کی جنانیاں انکے کھسموں کے کنٹرول میں ہیں
‏لہذا حرامی کُڑی کے پیو نے پہلی پیشی پر پھائے لگ جانا جے
November 18, 2024 at 6:15 PM
Reposted by MB shahzad (Manchala)
آپ نے خان صاحب کی فریاد کو صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی کام عمرانڈوز خود سنبھال لیں گے۔
November 17, 2024 at 6:12 PM
Reposted by MB shahzad (Manchala)
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
November 18, 2024 at 12:16 PM
Reposted by MB shahzad (Manchala)
24 تاریخ کو ھونے والے انقلابی جہاد میں خان صاحب نے باپردہ ھو کر پیرنی کی قیادت میں شرکت کا اعلان کر دیا ۔
😂😂😂
November 18, 2024 at 11:08 AM
Reposted by MB shahzad (Manchala)
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
November 18, 2024 at 11:44 AM
Reposted by MB shahzad (Manchala)
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے
‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
November 18, 2024 at 11:34 AM
Reposted by MB shahzad (Manchala)
آؤ نیلے آسمان نیچے رہنے والوں دل گہرائیوں سے بیپر آپ سب کو ویلکم کرتی ہے 😊
November 18, 2024 at 12:21 AM
Reposted by MB shahzad (Manchala)
‏"نیلے آسمان"پر
چند بڑی خوشگوار چیزیں سامنے آ رہی ہیں۔

"محمود و ایاز"ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے۔
ٹویٹر پر ملینز والی فالوونگ والے بھی"نوے نکور"شروع ہوئے ہیں😄
اکثریت"کھلے دل"کے ساتھ نیا آغاز کر رہی ہے۔
حامد میر نے مجھے ٹویٹر پر بلاک کیا تھا۔وہاں خود پہلے فالو کیا۔

نئی صبح کا آغاز ۔۔۔۔۔
November 18, 2024 at 10:37 AM
Reposted by MB shahzad (Manchala)
ٹویٹر کے مقابلے میں ن لیگ بلیو سکائی پر توجہ دے کیونکہ مستقبل یہی ہے، یہ سارے اب یہاں نہیں چلیں گے کیونکہ وہاں ان کے گروپس بنے ہوئے تھے، یہاں ان کے لئے کچھ بھی نہیں رکھا.
November 18, 2024 at 9:04 AM
Reposted by MB shahzad (Manchala)
تحریک انتشار اس وقت وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا چاہتی ہے
مگر ایسا ہو گا نہیں
November 18, 2024 at 9:51 AM
Reposted by MB shahzad (Manchala)
🚨 بریکنگ نیوز 🚨

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے میزبان پاکستان کے مجوزہ شیڈول کی آفیشلی منظوری دے دی ہے👏😍

- 2025 چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں منعقد ہوگی

- 6 میچز فائنل لاہور میں ہوں گے

- افتتاحی میچ + سیمی فائنل + 1 اور میچ کراچی میں ہوگا۔ ❤️
November 18, 2024 at 7:09 AM
Reposted by MB shahzad (Manchala)
‏ن لیگ اور ISPR کس طرح سوشل میڈیا ہینڈل کر رہے ہیں؟🤦

میں تجویز دیتا ہوں کہ
ماہانہ 5 لاکھ روپے اپنی طرف سے ڈونیٹ کیا کروں گا۔اگر یہ 5 کروڑ ماہانہ خرچ کریں۔
جس میں فی کس 25 ہزار روپے ماہانہ میں 2 ہزار ٹویٹر اکاونٹس منتخب میری مرضی سے کریں۔چھان بین کر کے سب کو پیسے ڈائریکٹ دیا کریں

1/2
November 17, 2024 at 11:38 PM
Reposted by MB shahzad (Manchala)
تمام احباب نوٹ فرما لیں پلیٹ فارم بیشک نیا ہے مگر پاکستان دشمن یوتھیوں کو ویسے ہی رگڑا لگائیں گے جیسے ٹویٹر پر لگاتے تھے بغیر کسی ڈسکاؤنٹ کے.. 🎯
November 18, 2024 at 1:17 AM
Reposted by MB shahzad (Manchala)
صبح بخیر۔پاکستان
November 18, 2024 at 3:58 AM