And We will fight
پھونس کا چھپر آپ کا ہے
آگے پیچھے تیز ہوا ہے
آگے مقدر آپ کا ہے
اس کے قتل پے میں بھی چپ تھا
میرا نمبر اب آیا
میرے قتل پے تم بھی چپ ہو
اگلا نمبر آپ کا ہے
گولی_کیوں_چلائی#
#IslamabadMassacre
پھونس کا چھپر آپ کا ہے
آگے پیچھے تیز ہوا ہے
آگے مقدر آپ کا ہے
اس کے قتل پے میں بھی چپ تھا
میرا نمبر اب آیا
میرے قتل پے تم بھی چپ ہو
اگلا نمبر آپ کا ہے
گولی_کیوں_چلائی#
#IslamabadMassacre
وہ پاکستانی تھے۔۔۔
ان کے ماں باپ تھے۔۔۔
ان کے بچے تھے۔۔۔
ان کے حقوق تھے۔۔۔
تم نے ان پر #گولی_کیوں_چلائی
وہ پاکستانی تھے۔۔۔
ان کے ماں باپ تھے۔۔۔
ان کے بچے تھے۔۔۔
ان کے حقوق تھے۔۔۔
تم نے ان پر #گولی_کیوں_چلائی