And We will fight
جو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگا
کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
جو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگا
کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
پھونس کا چھپر آپ کا ہے
آگے پیچھے تیز ہوا ہے
آگے مقدر آپ کا ہے
اس کے قتل پے میں بھی چپ تھا
میرا نمبر اب آیا
میرے قتل پے تم بھی چپ ہو
اگلا نمبر آپ کا ہے
گولی_کیوں_چلائی#
#IslamabadMassacre
پھونس کا چھپر آپ کا ہے
آگے پیچھے تیز ہوا ہے
آگے مقدر آپ کا ہے
اس کے قتل پے میں بھی چپ تھا
میرا نمبر اب آیا
میرے قتل پے تم بھی چپ ہو
اگلا نمبر آپ کا ہے
گولی_کیوں_چلائی#
#IslamabadMassacre
وہ پاکستانی تھے۔۔۔
ان کے ماں باپ تھے۔۔۔
ان کے بچے تھے۔۔۔
ان کے حقوق تھے۔۔۔
تم نے ان پر #گولی_کیوں_چلائی
وہ پاکستانی تھے۔۔۔
ان کے ماں باپ تھے۔۔۔
ان کے بچے تھے۔۔۔
ان کے حقوق تھے۔۔۔
تم نے ان پر #گولی_کیوں_چلائی
شرم ذرا نہ تم کو آئی #گولی_کیوں_چلائی
اپنے دیس میں اپنوں میں شکوہ لے کر آئے تھے
تم بھی پاکستانی ہو پھر #گولی_کیوں_چلائی
بچے ہوگئے ننگے سر بیوہ بیٹھی ہے گھر گھر
بہن ہے روتی روتا بھائی #گولی_کیوں_چلائی
شرم ذرا نہ تم کو آئی #گولی_کیوں_چلائی
اپنے دیس میں اپنوں میں شکوہ لے کر آئے تھے
تم بھی پاکستانی ہو پھر #گولی_کیوں_چلائی
بچے ہوگئے ننگے سر بیوہ بیٹھی ہے گھر گھر
بہن ہے روتی روتا بھائی #گولی_کیوں_چلائی
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے پارٹی نے کرائسس سیل قائم کیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:
◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ
#اسلام_آباد_قتل_عام #IslamabadMassacre
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے پارٹی نے کرائسس سیل قائم کیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:
◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ
#اسلام_آباد_قتل_عام #IslamabadMassacre