شاہ ظاہر خان
azralikhan.bsky.social
شاہ ظاہر خان
@azralikhan.bsky.social
December 5, 2024 at 9:26 AM
خوشبو سے تیرا یوں بھی تقابل نہیں بنتا
سب پھول تیرے لہجے کی خوشبو سے کھلے ہیں🌹❤

دنیا تو ابھی سات ہی رنگوں میں ہے الجھی
سو رنگ ہمیں تیری ہنسی میں ہی ملے ہیں🌹🌹💯
November 28, 2024 at 8:05 AM
پارا چنار میں امن مذاکرات کے لئے جانے والےصوبائی وفد کے هیلی کاپٹر پر فائرنگ کی اطلاع !!!
November 23, 2024 at 1:28 PM
*یہ کنٹینرز پر کپڑا اس لیے نہیں ڈال رہے کہ انہیں سردی لگ رہی ہے۔ یہ اس گرین سکرین کا استعمال کر کے احتجاج کی وڈیوز بنائیں گے جنہیں انتہائی آسانی کے ساتھ ایڈیٹ کر کے پروپیگنڈہ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ گرین سکرین کے ساتھ بنی وڈیو کو آپ ایڈیٹنگ میں کچھ بھی بنا سکتے ہو*
November 23, 2024 at 1:27 PM
میرے بارے میں جب سوچو.
توجہ خاص رکھنا تُم..
مُجھے تُم سے مُحبت ھے...
بس اِس کا پاس رکھنا تُم...!
November 23, 2024 at 9:03 AM
اسے دیکھوں تو۔۔۔۔ بہت دیر تک دیکھا کروں گا میں
بس ایک بار وہ ہستی مجھے ساری میسر آجائے۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
November 21, 2024 at 6:33 PM