azlan98.bsky.social
@azlan98.bsky.social
اُلجھیں گے ابھی لفظ سے مَفہُوم کئی بار
سادہ ھے بہت وہ ، نہ میں آسان بہت ھوں
#قومی_زبان
October 5, 2025 at 9:18 PM
کتنا مخمور بلاوا ہیں… تمہاری آنکھیں…!
میں اگر راہ سے بھٹکا تو مجرم تم ہو…!!
#قومی_زبان
October 5, 2025 at 9:14 PM