azlan98.bsky.social
@azlan98.bsky.social
اُلجھیں گے ابھی لفظ سے مَفہُوم کئی بار
سادہ ھے بہت وہ ، نہ میں آسان بہت ھوں
#قومی_زبان
October 5, 2025 at 9:18 PM
یہ الگ بات کہ میں نوح نہیں تھا لیکن۔۔

میں نے کشتی کو غلط سمت میں بہنے نہ دیا ۔

#قومی_زبان
October 5, 2025 at 9:16 PM
Reposted
نہ جانے کون دِکھائے گا تم کو خواب اپنا
نہ جانے کس کا مقدر تمھاری آنکھیں ہیں
July 11, 2025 at 2:27 PM